نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    چائے

    شائد اس کو کشمیری چائے بھی کہتے ہیں ۔ ۔ ساتھ میں پستے کی ہوائیاں بھی ہوتی ہیں ۔ ۔ بہت مزے کی ہوتی ہے
  2. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    یہ لڑی ہم جلدی میں ختم کرنا نہیں چاہتے بلکہ سوچ سمجھ کر مزے سے پڑھنے کا ارادہ ہے ۔ ۔ تو پھر پائے اس جہان فانی سے کوچ کر جائیں گے اتنے دنوں میں ۔ ۔ ۔:D:D
  3. صابرہ امین

    چائے

    جی ماہی یہ بہت ہی مزے کی نظم ہے ایک بچے کے دن بھر کے بارے میں ۔ ۔ ۔ بہت طویل ۔ ۔ آپ پڑھیں مسکراتی رہیں گی ۔ ۔ ہم تو کبھی کبھی اگر فرصت ہو تو مزے سے پڑھتے ہیں ۔ ۔ :LOL:
  4. صابرہ امین

    چائے

    میں سمجھی آپ نے مذاق کیا تھا ۔ ۔ اس دور میں اتنے سچے اور معصوم لوگ کم دیکھے جاتے ہیں ۔ ۔ دینا میں ہر جگہ( بلکہ پاکستان میں بھی ہر جگہ) مختلف طریقوں سے چائے بنتی ہے اور اس مخصوص ماخصوص ماحول میں اچھی بھی لگتی ہے ۔ ۔ تو چلیں آپ کی ترکیب سے بھی کسی دن چائے بناتی ہوں ۔ ۔ جب آپ کو اچھی لگتی ہے تو...
  5. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بہت عمدہ لکھا سیما آپا آپ نے ۔ ۔ :):) اتنی پرانی باتیں بھی آپ کو کافی حد تک یاد ہیں جو کہ غیر معمولی بات ہے ۔ ۔ ما شا اللہ
  6. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    شمشاد بھائی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس لڑی کو پڑھ کر بڑے کے پائے بن جائیں گے ۔ ۔ جو کہ بنتے نظر نہیں آتے ۔ ۔ ۔ اتنی زبردست لڑی ہے کہ میں تو ایک ایک بات بعض اوقات کئی کئی مرتبہ پڑھتی ہوں اور پڑھنے کے بعد دیر تک سوچ میں گم ہو جاتی ہوں۔ ۔ بہت عمدہ کلیکشن ہے بھئی ۔ ۔ :):)
  7. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    آمین ۔ ۔ واقعی بے قدرے لوگوں سے اللہ ہر جگہ دور رکھے ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    بھئی واہ کیا نکتہ نکالتی ہیں آپ نور ۔ ۔جی جی ویسے یہی وجہ تھی کہ ہمیں بھی خود کوئی علم نہیں تھا ۔ ۔ آپ کے لیئے وجہ سوچنی پڑی ۔ ۔ :D
  9. صابرہ امین

    چائے

    بہت ہی عمدہ ۔ ۔ بہت ساری داد ۔ ۔ :applause::applause:
  10. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    مگر نور کبھی ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ ہم بہت دیر میں جان پاتے ہیں کہ ہم کسی کو کتنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ فلموں میں بھی ایسا ہوتا ہے ۔ ۔ مثلاً فلم "کچھ کچھ ہوتا ہے" جیسی سچویشن وغیرہ
  11. صابرہ امین

    چائے

    آپ کی طرح کی کہانیاں انہیں بھی آتی تھیں ۔ ۔ ۔ بس اس لیئے ۔ ۔ :D:p:ROFLMAO: چائے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    چائے

    آپ کو مزے کی بات بتاؤں کہ یہ کتاب "میں دوڑتا ہی دوڑتا" ہمارے بھائی کو ایک ریڈیو کے پروگرام میں گانے پر ملی تھی اور انھوں نے حسب معمول اترانا شروع کر دیا یعنی ایک بار دینے کے بعد صاف انکار کر دیا۔ ۔ ہمیں جیسے ہی موقع ملا ہم نے فٹا فٹ یاد کر لی ۔ ۔ آج بھی پکی یاد ہے ۔ ۔ :D:)
  13. صابرہ امین

    چائے

    یہ اس کا انگریزی نام ہی تو ہے ۔ ۔ بس ابھی ابھی رکھا ہے ۔ ۔ :D:LOL::ROFLMAO: اس کو پی کر بھی ہوش و خرد سے بیگانہ ہوا جا سکتا ہے ۔ ۔ نشہ بڑھتا ہے مصالحے جو مصالحوں میں ملیں نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
  14. صابرہ امین

    چائے

    بالکل ۔ ۔ ۔ ہم بھی انہیں بادیان کے پھول ہی کہتے ہیں ۔ ۔ مگر ڈالتے بس بریانی میں ہیں ۔ ۔ :)
  15. صابرہ امین

    چائے

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ۔ ۔ ۔:ROFLMAO::LOL::p
  16. صابرہ امین

    چائے

    تخیل کی کوئی حد نہیں ۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: نظامی صاحب بس یہ معلوم کرنا تھا کہ زیادہ ہنسنے سے کوئی نقصان تو نہیں ہوتا ۔ ۔ :LOL::LOL:
  17. صابرہ امین

    چائے

    سونف، بادیان کا پھول یہ کبھی نہیں ڈالا۔ ۔ ۔ کیا یہ کسی مخصوص علاقے کی چائے ہے ۔ ۔ ۔
  18. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    بہت خوب ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ آپ کی اجازت سے بطور تبرک شامل کر کے خوشی ہو گی ۔ ۔ تمھارا عشق لے آیا ہے ہم کو بند گلیوں میں تمہارے بام و در تک اب کوئی رستہ نہیں جاتا کیا ہی عمدہ سنہرے نکات ہیں ۔ ۔ یقیناً ایک شعر کو "اچھے" سے "بہترین" بنانے میں مددگار ۔ ۔ :applause: جزاک اللہ
  19. صابرہ امین

    چائے

    ابن انشا نجانے کیوں یاد آ گئے ۔ ۔ کھٹا دہی، کھٹا دہی ، میری کہانی جھوٹ تھی کیوں جھوٹ کیوں تھی واہ واہ سچا ہی سب قصہ مرا :p:LOL::ROFLMAO:
Top