سیما علی
لائبریرین
بہت خوب ماہی آپ تو واقعی ماہی ہے
آخر کار!!!
بہت خوب ماہی آپ تو واقعی ماہی ہے
آخر کار!!!
واقعی ماہی ہیں مطلب؟بہت خوب ماہی آپ تو واقعی ماہی ہے
لوح ایام ۶۰۰ روپےبھتیجی، ان کتابوں کی قیمت کیا ہے؟ اور ان پر کوئی ڈسکاؤنٹ بھی ملا کہ نہیں؟
اسم بامسمیٰ تڑپ میں حصولِ کتبُ کے لئیےواقعی ماہی ہیں مطلب؟
ویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔بھتیجی، ان کتابوں کی قیمت کیا ہے؟ اور ان پر کوئی ڈسکاؤنٹ بھی ملا کہ نہیں؟
وہی وہی۔۔۔۔ مجھے لکھنا نہیں آ رہا تھایہ "ضغامت" کیا ہوتا ہے؟ غالباً "ضحامت" کہنا چاہ رہی تھیں۔
اووووہ!!! ہاں جی بالکل!اسم بامسمیٰ تڑپ میں حصولِ کتبُ کے لئیے
وہی تو میں کہہ رہا تھا کہ خصم کیوں نہیں ملا۔ویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔
کیا نہیں ملا؟وہی تو میں کہہ رہا تھا کہ خصم کیوں نہیں ملا۔
کتابیں دیکھ کر واقعی رہا نہیں جاتا ہے۔ سبین بھی وارث صاحب والے لنک سے منگاتیں ہیں میں نے آپکو اس لئیے نہیں لکھا کہ ایک ہی ہے۔وہ اکثر جب کتاب لے لیتی ہوں تو کہیں گی ماں مہنگی لے لی آپ نے۔لو اب بھلا صبر کس سےہوویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔
ماہی بے کتاب ۔ ۔اسم بامسمیٰ تڑپ میں حصولِ کتبُ کے لئیے
کتابوں کو دیکھ کر رہا نہیں جاتا۔۔۔۔ میں تو نہ بھی پڑھ پا رہی ہوں تو دیکھ دیکھ جی خوش ہوتا رہتا۔۔۔ کتاب کو کھولنا، اس کے صفحے پلٹنا۔۔۔ ہائے اللہ!!!کتابیں دیکھ کر واقعی رہا نہیں جاتا ہے۔ سبین بھی وارث صاحب والے لنک سے منگاتیں ہیں میں نے آپکو اس لئیے نہیں لکھا کہ ایک ہی ہے۔وہ اکثر جب کتاب لے لیتی ہوں تو کہیں گی ماں مہنگی لے لی آپ نے۔لو اب بھلا صبر کس سےہو
نہیں جی وہ کیا ہے نا کہ اللہ پاک شکر خورے کو شکر دے ہی دیتا۔۔۔۔ ماہی بے کتاب رہتی نہیں، اللہ کا کرمماہی بے کتاب ۔ ۔
اصل میں سیما آپا نے کہا کہ اسم با مسمیٰ تو اچانک ذہن میں "ماہی بے آب " کے برابر ایک نئی ترکیب "ماہی بے کتاب" آ گئی ۔ ۔نہیں جی وہ کیا ہے نا کہ اللہ پاک شکر خورے کو شکر دے ہی دیتا۔۔۔۔ ماہی بے کتاب رہتی نہیں، اللہ کا کرم
اففف ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ ۔ اگر آپ کراچی میں ہوتیں تو مشورہ دیتے کہ ویلکم بک پورٹ کی ممبر شپ لے لیجیئے کہ سوائے چند کتب کے ممبرز کو ٪33 ڈسکاؤنٹ ملویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔
خصم، تمہیں تو معلوم ہونا چاہیے خصم یعنی کہ ڈسکاؤنٹ۔ یہاں تو ہر تیسری دکان پر لکھا ہوتا ہے۔کیا نہیں ملا؟
واہ واہ کیا بات ہے،اصل میں سیما آپا نے کہا کہ اسم با مسمیٰ تو اچانک ذہن میں "ماہی بے آب " کے برابر ایک نئی ترکیب "ماہی بے کتاب" آ گئی ۔ ۔
واللہ پہلی بار یہ لفظ آپ کے مراسلے میں دیکھ رہی۔۔۔۔خصم، تمہیں تو معلوم ہونا چاہیے خصم یعنی کہ ڈسکاؤنٹ۔ یہاں تو ہر تیسری دکان پر لکھا ہوتا ہے۔
اسلام آباد میں بھی ہو گا ہی کہیں کوئی ایسا سلسلہ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں!اففف ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ ۔ اگر آپ کراچی میں ہوتیں تو مشورہ دیتے کہ ویلکم بک پورٹ کی ممبر شپ لے لیجیئے کہ سوائے چند کتب کے ممبرز کو ٪33 ڈسکاؤنٹ مل
جاتا ہے ۔ ۔ سیما آپا آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ پتہ اور فون نمبر دیکھ لیجئیے ۔ ۔