اجازت مرحمت فرمانے پر شکرگزار ہوں
دونوں مصرعے آخر میں جا کر بحر سے باہر ہو گئے، جسے اساتذہ شاید عروض کی غلطی بیان فرماتے ہیں۔
زاہد کا جنبشِ ابرو سے ہی مدہوش ہو جانا بات تو مزیدار ہے لیکن بحر سے باہر ہو گئی تو شعر مزیدار نہیں رہے گا۔
زاہد بھی تری آنکھ سے پی کر ہوا مدہوش
ساقی ترے انداز زمانے سے...