نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "گھر والی - باہر والی"

    اجازت لے چکا ہوں اسی لئے تو لکھ رہا ہوں کہ بیگم کو اعتراض ہے اشعار پہ میرے "کہتی ہے اس سے آپ کو دولت نہیں ملتی" بیکار سا وہ کام سمجھتی ہے سخن کو بیگم سے شاعری کی اجازت نہیں ملتی
  2. امجد علی راجا

    آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

    تحفہ نہ گفٹ لائے، کھانے مٹھائی آئے ایسے ہی دے رہے ہوآدھی ہمیں مبارک حد ہے ستمگری کی، ظلموں کی انتہا ہے "چنچل" تو لے گئے خود، "سادی" ہمیں مبارک؟
  3. امجد علی راجا

    آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

    میرا خیال ہے "منگنی" ہی اچھی لگتی ہے۔ بس "سادگی" سے ہونے کی بجائے "لڑکی" سے ہونی چاہیئے :p
  4. امجد علی راجا

    "کل کی طرح" غزل

    سبحان اللہ، اتنی خوبصورت تعریف۔ شکرگزار ہوں جناب ویسے "بُل" بھی لکھ دیتے تو زمین نرم ہو ہی جاتی ;)
  5. امجد علی راجا

    "کل کی طرح" غزل

    شکریہ، استادِ محترم! آپ کی داد سے اتنا حوصلہ ملتا ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے (داد ذرا کم کم ہی ملتی ہے نا، اس لئے) ;)
  6. امجد علی راجا

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    فقیر کی تک بندیاں پسند آئیں لیکن کیا کیجئے اس دور میں فقیروں کی تو کوئی سنتا ہی نہیں ;) 1) ورنہ اب تک سینڈلوں کی مار تھی حاصل مجھے اتنی بے باکی سے سچ کا اظہار نہیں کر سکتا، سوری 2) ورنہ اب تک لڑکیاں کہتی رہیں سائل مجھے 3) کھلّے پیسے دے کے سب نے سمجھا تھا سائل مجھے عاشق رہنے دو بھیا، بھکاری کیوں...
  7. امجد علی راجا

    دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے

    سبحان اللہ، بہت خوب اسامہ بھیا! اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔ بہت عمدہ لکھا آپ نے۔ مطلع پڑھ کر لگتا ہے کہ "کا مزہ اور ہی کچھ ہے" ردیف ہے اور حلاوت اور دعوت قافیہ۔ لیکن اس کے بعد قافیہ بدل گیا اور اسلام، نام، کام اور جام قافیہ ٹھہرے۔ اگر پہلے مصرعے میں حلاوت کی...
  8. امجد علی راجا

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    بہت خوب اسامہ بھیا، آثار بتاتے ہیں کہ محفل میں پیش کیئے جانے والے پرلطف کلام میں مزید اضافہ ہونے والا ہے۔
  9. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    شکریہ عمر اعظم بھیا اور شہزاد ناصر بھیا۔
  10. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    شکریہ، آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی
  11. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    کیا کروں استادِ محترم، سیالکوٹ کا پتیسہ، جلیبیاں، مربہ جات اور خاص کر حکیم صاحب کا شربت، کسے نعمت سے کم نہیں ہیں۔
  12. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    شیزان بھیا بہت شکرگزار ہوں میں پیارے بھیا کا! اللہ آپ کی زبان مبارک کرے محمد یعقوب آسی اور الف عین جیسے پختہ سخنور اساتذہ کی رہنمائی رہی تو انشاءاللہ سنجیدہ و مزاحیہ شاعری میں کمال بھی کرنا شروع کردوں گا، فی الحال تو مشق ہو رہی ہے۔ اور آپ جیسے بھائیوں کی حوصلہ افزائی سے ہمت بھی بندھی رہتی ہے :)...
  13. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    استادِ محترم بات تو پتے کی ہے لیکن یہ انکوائری کروانا پڑے گی کہ اصلی "خاکسار" ہے کون؟ کسرِ نفسی سے کام لوں تو یقینا انکوائری میری بھی شروع ہو جائے گی :)
  14. امجد علی راجا

    "گھر والی - باہر والی"

    بھابھی سے اصلاح کا مشورہ تو خوب ہے، لیکن بہن میری ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں وہ میری شاعری کی اصلاح کی بجائے میری اصلاح نہ شروع کردیں (بیگم کی اصلاح کے طریقوں سے اللہ کی پناہ) :) ویسے انہوں نے تو اس قطعہ کو بہت پسند کیا تھا اور کہا تھا کہ پہلے 3 مصرعے پڑھ کر تو دماغ کسی اور طرف جاتا ہے لیکن چوتھے...
  15. امجد علی راجا

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    استادِ محترم تو پھر مطلع کو کوئی مناسب سا قافیہ عنایت فرمادیں۔ میں نے کوشش کی لیکن کوئی مزیدار بات بن نہیں رہی۔
  16. امجد علی راجا

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    ہے کون کون اہلِ وفا دیکھتے رہو دیتا ہے کون کون دغا دیکھتے رہو پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو رکھا کسی نے بام پہ ٹوٹا ہوا چراغ اور ہے غضب کی تیز ہوا، دیکھتے رہو اٹکی ہوئی ہے جان مرے لب پہ چارہ گر شاید وہ آہی جائے ذرا دیکھتے رہو انجام ہے تباہی تکبر...
  17. امجد علی راجا

    دیکھو کوئی وعدہ نہ کرو، بھول جاؤ گے

    امجد میانداد بھیا! بہت اچھی کوشش ہے، محنت جاری رکھیں، سیکھنے سے سب آجاتا ہے۔
  18. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    شکریہ شوکت بھیا! یہ خاکسار صاحب کو خود داد دیتے ہوئے شرم آتی ہے کیا جو آپ کے ہاتھ بھجوا دی؟ اور بھیا جی آپ کی داد کہاں ہے؟ دوسروں کی داد اٹھائے پھرتے ہو اپنی کا پتہ نہیں :)
Top