نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    قومی مفاد کی چھلانگیں ارے اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں محترمہ نے کل ہی کراچی میں وضاحت کی ہے کہ یہ قومی مفاد کی چھلانگ تھی، اور میں نے یہ ڈائیو قومی مفاد میں لگائی تھی،، مگر انہونے یہ وضاحت نہیں کی کے وہ گود میں کس کے مفاد میں بیٹھی تھیں اور گلے کس کے مفاد میں لگی تھیں وہ بھی شاید قومی...
  2. غازی عثمان

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    آپ کو اپنا پیارا جرنل اتنا ہی عزیز ہے تو سر شام اس چندا کا منہ دھلوا کر نئی وردی پہنا کر سرمہ لگا کر ، بالوں میں کڑوا تیل ڈال کر اور نظر بد سے بچانے کے ماتھے پہ کاجل کا داغ لگا کر رکھا کریں
  3. غازی عثمان

    آج بازار میں‌پابجولاں چلو

    تو نہ واقف ہے آداب غلامی سے ابھی رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
  4. غازی عثمان

    بوجھو تو جانیں

    ارے بھئی غور سے دیکھیں یہ ھماری “مقدس ترین“ فوج کی کمانڈو وردی ہے،، اور افواج پاکستان کے بدن پر بہت جچتی ہے،، وہی اس کے حقدار ہیں۔۔
  5. غازی عثمان

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    بھائی شامل کے ابو،، آپ اتنے بڑے صحافی ہیں (‌ میں نہیں کہتا کچھ لوگ کہتے ہیں ) اور آپ کو یہ بھی معلوم نہیں کہ اخبار میں لکھا کاپی رائیٹ ہوتا ہے یا نہیں‌ ؟؟؟؟؟؟؟؟ کمال ہے
  6. غازی عثمان

    یہ ہاتھ کس کا ہے ٹھاکر

    ’معطل‘ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کی انکوئری کرنے والے ٹرائبیونل کے سربراہ کو سارے دن کی کارروائی کے بعد بھی اس سوال کا جواب نہ مل سکا کہ جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بالوں سے کس نے پکڑ ا اور ان کے کوٹ کے بٹن کیسے ٹوٹے؟ اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل افتخار احمد نے...
  7. غازی عثمان

    کوئی کرے تو لاٹھیاں‌ خود کریں تو چھٹیاں

    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی معطلی کے خلاف پیر چھبیس مارچ کو حزب مخالف کا احتجاج ناکام بنانے کے لیے حکومت نے جہاں سختیاں کیں وہاں ستائیس مارچ کو صدر جنرل پرویز کے جلسے کو کامیاب بنانے کی خاطر خصوصی مہربانیاں کی ہیں۔ حکومت نے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کی جس کے تحت پانچ یا اس سے زائد افراد کہیں جمع...
  8. غازی عثمان

    جسٹس افتخار کے خلاف صدارتی ریفرینس

    اور وہ رائے کیا ہے ؟؟
  9. غازی عثمان

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    محسن بھائی نے بہت اہم باتیں کیں کیونکہ واقعی ڈاکٹر قدیر کی خدمات صرف کے آر ایل تک محدود ہیں ان کے علاوہ بھی کئی سائنسداں ہیں جن کے بارے میں ہمیں زیادہ معلوم نہیں بلاشبہ وہ ہمارے لئے باعث افتخار ہیں لیکن مجھے یہ سمحجھ میں نہیں آتا کہ آخر ہم یہ ماننے کے لیئے کیوں تیار نہیں ہیں کے ایٹم بم کا...
  10. غازی عثمان

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    جناب قیصرانی آپ کہاں چلے گئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس موضوع پر کچھ ذاتی میل بھیجنے کے بعد آپ تو غائب ہی ہوگئے۔۔ میری شناخت سے متعلق آپ کی ای میلز نہ آنے کا کیا میں یہ مطلب لوں کہ آپ مجھے بطور کالا پانی قبول کر چکے ہیں؟؟؟؟ اور ابھی تک میرے جواب کا جواب جواب طلب ہے،، ویسے اُس جواب میں دو چیزیں لکھنا...
  11. غازی عثمان

    جسٹس افتخار کے خلاف صدارتی ریفرینس

    برادران! جرنل مشرف کی جانب سےچیف جسٹس افتخار کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل کو بھیجے جانے والے ریفرینس کی کاپی یونی کوڈ میں حاضر ہے ،، یاد رہے کہ اس ریفرینس کے مندرجات کو کسی بھی صورت نشر کرنا یا ان پر بات کرنے پر سپریم جوڈیشیل کونسل نے پابندی لگائی ہوئی ہے اس لیئے آج تک کسی پاکستانی ٹی وی چینل یا...
  12. غازی عثمان

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    بھائی قیصرانی،، آپ نے چند نکات اٹھائے لیکن جب آپ سے حوالے مانگا گیا تو آپ دامن بچا گئے،، یہ تو کوئ بات نہ ہوئ،، لیکن جہاں تک سینڑی فیوج انرچمنٹ کا تعلق ہے تو میں یہ آپ کو بتانا چاھتا ہوں کی یہ ٹیکنالوجی “جامعہ کراچی“ میں ایجاد نہیں ہوئ تھی بلکہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جب یورپی قوتوں نے...
  13. غازی عثمان

    بوجھو تو جانیں

    یہ کپڑا بوٹ پہننے والے گدھوں کی وردی کے لیئے۔
Top