نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    ایک اور شب خون

    ٕ
  2. غازی عثمان

    ایم کیو ایم بخلاف عمران خان

    اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس ایک ریفرینس داخل کرایا ہے جس میں عمران خان کو قومی مجلس شوریٰ کی نشست کے نا اہل قرار دینے کی درخواست کی گئ ہے،، ریفرینس کی تفصیلات اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں‌۔۔ اس نئی صورت حال ‌آپ احباب کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟؟
  3. غازی عثمان

    کون بچے گا

    قرال ،، میرا خیال تھا کہ آپ کوئی ڈھنگ کی بات کریں گہ اور قاضی حسین احمد کی “مجرمانہ“ سرگرمیوں کے بارے میں کوئی انکشافات کریں گے مگر جس طرح سے آپ نے اپنی ذہنیت کی عکاسی کی ہے اور انتہائی فضول بات کر کہ جان چھڑانے کی کوشش کی ہے تو مجھے آپ کی شخصیت کا کچھ اندازہ ہوا،، کسی اور کو گدھا کہنے کے چکر...
  4. غازی عثمان

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یلدرم بایزید ایک مشہور عثمانی سلطان
  5. غازی عثمان

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    مہوش “مجھے آپ کا خود ساختہ قانون منظور نہيں کہ اکثريت ہميشہ حق پر ہوتي ہے اور اگر ايسا ہے تو بند کر ديں کچھرياں اور کورٹ اور ہر مسئلے پر وہاں جمع لوگوں کي اکثريت کي بات کو بند آنکھوں اور بند کانوں کے ساتھ مان ليں“ 1)میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ مذکورہ بالا قانون میں نے نہیں بنایا بلکہ...
  6. غازی عثمان

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    میرا مشورہ ہے کہ آپ اخبار پڑھا کریں کچھ نہیں تو کم از کم بی بی سی ہی پڑھ لیا کریں ( جس کے حوالے آپ کثرت سے دیتی تھیں ) ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ سات بندوں کا خون معاف ؟؟؟؟؟ یہ سات بندے کون تھے؟؟؟ جن کی جنازے نماز صرف ایک جنازے میں‌بھکتا دی گئی بقایہ چھ؟؟؟ ایم کیو ایم کہ مذکورہ شہید کارکن (...
  7. غازی عثمان

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    ایک بات اور کہ کل حکومتی وکیل جسٹس ( ر‌‌ ) ملک قیوم نے بھی قبول کیا تھا کہ بیانات حلفی میں کچھ گڑبڑ ہے مگر بہت بڑی نویت کی نہیں ہے وہ اسے سمبھال لیں گے۔
  8. غازی عثمان

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    آپ اور قیصرانی کے علاوہ تقریبا تمام افراد کی رائے چیف جسٹس کی حق میں ہے (‌ جس کو الٹا لکھ کر آپ نے بھی قبول کیا )‌ انٹیلیجنس ڈائریکٹران اور چیف آف اسٹاف کی بیانات حلفی کوئی اہمیت نہیں رکھتے کیونکہ 1) اس کا صدر کی جانب سے بھیجے گئے ریفرینس میں لگائے گئے الزامات سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ان...
  9. غازی عثمان

    اس دن آپ کہاں تھے؟

    12 مئی پر کافی بات ہو چکی ہے لیکن میں نے یہ ڈورا اس لئے کھولا ہے تاکہ بات کی جائے اس مخصوص دن کی ،، اس دن آپ کہاں تھے ۔۔ آپ نے کیا دیکھا ۔۔ کیا سوچا ۔۔ کیا تاثر لیا۔۔ اس دن کی اطلاعات کس تواتر سے آپ پر اثر انداز ہو رہی تھی۔۔ دل اور زہن کی کیا کیفیت تھی ۔۔ ملک دوسرے کونوں میں آپ کے اردگرد...
  10. غازی عثمان

    اس دن آپ کہاں تھے؟

    میرا عزیز دوست شجاع الرحمٰن شہید جس کی شہادت کا ذکر پچھلی پوسٹ میں‌کرچکا ہوں۔
  11. غازی عثمان

    اس دن آپ کہاں تھے؟

    علی الصباح ( خلاف معمول ) جاگ گیا تھا۔‌ نہا دھو کر تیار ہوا میرا پروگرام ائرپورٹ پر چیف جسٹس آف پاکستان کا استقبال کرنے کا تھا ( رات ہی دوستوں کے ساتھ پروگرام بنا تھا ) میری والدہ میرے خلاف معمول جاگ جانے کا مقصد جان گئی تھیں اس لئے میرے جوتے پہن نے کے ساتھ ہی سوال داغ دیا کہ کہاں جارہے ہو؟ میں...
  12. غازی عثمان

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    قائد اعظم اور حسن البناء
  13. غازی عثمان

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    شہید ابو
  14. غازی عثمان

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    حسن البنا مصر کے ممتاز مذہبی رہنما اور عظیم اسلامی تحریک اخوان المسلمون کے بانی تھے۔ وہ 1906ء میں مصر کی بستی محمودیہ کے ایک علم دوست اور دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بچپن میں ہی قرآن حفظ کرلیا اور ابتدائی تعلیم اپنے گھر پر ہی حاصل کی۔ سولہ سال کی عمر میں وہ قاہرہ کے دارالعلوم میں...
  15. غازی عثمان

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    مصروفیت کی بناء پر میں تفصیلی جواب نہیں دے پارہا لیکن میں عرض کردوں کے میں بھی ایک مہاجر ہوں میرے گھر والے بھی ایم کیو ایم میں رہے ہیں اور اس کی سزا بھی بھگتی ہے عنوان میں میں نے مہاجروں کی بے عزتی کی کوشش نہیں کی ( تفصیل بعد میں )‌ میں نبیل کو اختیار دیتا ہوں کہ عنوان تبدیل کر دے۔۔۔
  16. غازی عثمان

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    قوم پرستی ایک مشرکانہ لفظ ہے اس کی بجائے لفظ “ قوم پسندی“ استعمال کیا جانا چاہیے جس کی اجازت اسلام میں بھی ہے مگر ظلم کے معاملے میں اپنی قوم کا ساتھ دینے والا مسلمانوں میں سے نہیں (‌ مفہوم حدیث ) جہاں تک ایم کیو ایم کی بات ہے تو مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ تک یہ جماعت کبھی کسی قوم...
  17. غازی عثمان

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    میری ایم کیو ایم کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ خدارا ہم مہاجروں پر رحم کھائیں ان کی وجہ سے ہماری بدنامی ہو رہی ہے جس بازاری زبان کا استعمال کیا جارہا ہے وہ ہم مہاجر مرد و خواتین کی قطعی نمائندگی نہیں کرتی
  18. غازی عثمان

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    داغ، شیفتہ، میر، حسرت موہانی، نواب بہادر یار جنگ، جوہر برادران کے نام لیواؤں اور بانیان پاکستان کے وارث کہلانے والوں کا یہ جوہر نگاہوں‌سے پوشیدہ تھا ،، مجمع میں حد درجہ گرے ہوے سوال و جواب پر مبنی نعرے لگ رہے تھے جو کہ مکمل زنانہ آواز میں تھے ،، (یہ نعرے یہاں بیان نہیں کیے جاسکتے مگر کراچی...
  19. غازی عثمان

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی معطلی کا معاملہ بارہ مئی کو جو شکل اختیار کر گیا ہے اس نے لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات پیدا کیے ہیں۔ نو مارچ کو صدر مشرف کی جانب سے چیف جسٹس افتخار چودھری کے خلاف ریفرینس کے بعد سے چیف جسٹس نے پاکستان کے مختلف شہروں میں بار کونسلوں سے خطاب کیے اور وکلا اور...
Top