نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    انمول مسکراہٹیں۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  3. عبدالقیوم چوہدری

    رضوان رضی: ’ریاستی اداروں‘ کے خلاف ٹویٹس کرنے پر صحافی گرفتار

    اگرتمام تنقید کرنےوالوں کواُٹھا لیا جائے توڈالر50 روپے پہ آسکتاہے، بجلی 2 روپے یونٹ ہوسکتی ہے، ہم پڑوسی ممالک کوگیس بیچ سکتے ہیں، جان بچانےوالی ادویات پہ ڈیوٹی ختم کی جاسکتی ہے، کرپشن کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے، این آو او کی خبریں بند ہو سکتی ہیں، پی آئی اے، اسٹیل ملز اور 190 دیگر مسلسل...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    یعنی ڈارون کی تھیوری پر آپ سنجیدگی اختیار کرتے ہیں اور ڈاکٹر سلور کی تھیوری پر کچھ کہنا ہی نہیں چاہتے؟ اور زیک سے قہقہہ بھی ڈیمانڈ کر دیا ہے۔۔۔ وللہ جواب نہیں۔ کیوں یہ نظریہ ارتقا کا جدید ورژن نہیں ہو سکتا کیا ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    ہم دیسی لوگوں کی باتیں آپ کو سمجھ نہیں آئیں گی چلیے۔۔۔۔ایک امریکی سائنسدان کا حوالہ دیتا ہوں، شاید اس کی تھیوری سمجھ آ جائے۔ اگر پہلے ہی جانتے ہیں تو اسے کسی طور رد کیجیے۔ ڈاکٹر ایلس سلور Humans are not from Earth
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    چوہدری شجاعت صاحب کے ساتھ۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    اور میں سائیکلیں کرائے پر دیتا تھا۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ عموماً لڑی کے عنوان کے مطابق ہی پوسٹ کرنا ہوتا ہے۔ آپ کیا لکھنا چاہ رہے ہیں ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اقلیتی گروہ میں سب سے کم یعنی 30 ہزار کی سکھ آبادی کے مذہبی مقام کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ تحریک انصاف کی ’ریاست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘ اس کے فیز ون پر 2.5 ارب روپے لٹانے کو نا صرف تیار بیٹھی ہے، بلکہ قلیل عرصے میں 40فیصد کام مکمل بھی ہوچکا ہے۔ لیکن 21 کروڑ مسلمان شہریوں کے سب سے مقدس مقامات کے سفر اور شرعی...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج

    جو یوتھیوں کے لیے جائز تھا، وہ مخالفین کے لیے بھی جائز سمجھیں۔ آپ کے چار حلقے تھے (جو شومئی قسمت ابھی بھی ن لیگ کے پاس ہی ہیں) لیکن یہاں تو پوری حکومت ہی نصب شدہ ہے اور ابھی وزیر خارجہ مانا ہے، کچھ عرصے میں اور بھی بہت سے مان جائیں گے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج

    عسکروی اداروں کے کارناموں پر بات کرنا بالکل بھی جرم نہیں ہے۔ لیکن اسے جرم بنا دیا گیا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹیکس پئیر کے پیسے سے 900 سینماؤں کی تعمیر پر 11 ارب کا رعایتی پیکج عین اسلام کے مطابق ہے، اراکین اسمبلی کو لاکھوں کے یوٹیلیٹی بلز، کیفے ٹیریا میں سستے خوردونوش، ہوائی سفر پر مفت ٹکٹوں اور ناجانے کون کون سے ٹی اے ڈی عین اسلام کے مطابق ہیں، اسی ٹیکس پئیر کی رقم سے مدرسہ حقانیہ کو 57 کروڑ روپے...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج

    تو پریذینٹیشن دینے کا مقصد؟ وہ بھی فوج کے ایک جنرل کی طرف سے۔ اپنے کرتوتوں پر شرم نہیں آتی، لیکن اگر کوئی بولے تو اسے بندوق کے زور پر دھمکانا عین حب الوطنی ہے۔ غلط بیانی نا کریں، کوئی فوج مخالف کمپین نہیں چل رہی۔ البتہ ان کے ان ’کارناموں‘ بارے کمپین ہر وقت چلنی چاہیے جو ان کا مینڈیٹ نہیں...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انھی جیسے لوگ مہنگائی کی فضیلت کے بارے میں فتوی بھی دیا کریں گے۔
Top