ہاں اگر ایک ایک کر کے کرنی ہے تو فوٹوشاپ اس کے لئیے مناسب نہیں، کافی وزنی سافٹوئیر ہے اور اتنے سے کام کے لئیے تو پینٹ ڈاٹ نیٹ ہی کافی ہے۔
اور اگر زیادہ تصاویر کو اکٹھا کرنا ہو تو پھر تو فوٹوشاپ ہی مناسب ہے۔
ابھی چند دن پہلے ہی 350 کے لگ بھگ تصاویر کو ری سائز کیا ہے، فوٹوشاپ چلا کر خود اُٹھ گیا...