نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میرا سلام قبول کیجئیے۔ تھوڑی دیر کیلئیے ہوں پھر ایک کورس کیلئیے جانا ہے۔
  2. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    تاسف اب دعائے مغفرت کی درخواست

    آللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ آپکے تایا کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان پر اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین
  4. میم نون

    لمبے بال

    جب بندوبست ہو گا تو آپکو تو پتہ لگ ہی جائے گا :laugh: ویسے اتنے لمبے بال تو عذاب ہی ہیں :eek:
  5. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن اچھا گزر رہا ہے :)
  6. میم نون

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    کوشش کروں گا ڈھونڈنے کی۔ غالباً یہ انکی ویب سائٹ ہے: www.lion-park.com
  7. میم نون

    پاکستان کی کچھ یادیں

    خرم بھائی بہت شکریہ۔ لیکن تصاویر کا حجم کم کریں، اتنی وزنی ہیں کہ مٹھے کنیکشن پر کچھ تصویریں ڈاؤنلوڈ کراتا ہے اور پھر اسٹاپ ہو جاتا ہے۔ شام کو گھر سے دیکھوں گا کہ میرا کنیکشن زرہ تیز ہے :grin:
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وعلیکمُ السلام، کیا پتہ دیا ہے :laugh: :laugh:
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری دن کی حاضری لگا لیں۔ آج شام کو شائد نہ حاضر ہو سکوں
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

  12. میم نون

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    میں نے ایک بہت اچھی ڈاکومنٹری دیکھی تھی، وہ ڈاکومنٹری جوہانسبرگ کے نزدیک ایک پارک میں شیروں اور انسان کے درمیان "انسیت" پر بنائی گئی تھی۔ اس پارک میں شیروں کی حفاظت کرنے والے آدمی کا ان شیروں سے ایسا تعلق پیدا ہو گیا تھا کہ جب ایک شیرنی کا بچہ پیدا ہوا تو وہ اس آدمی کو دکھانے کے لیئے اسپیشل...
  13. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن ویلا مصروف رہا ہوں :cool:
  14. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    جیسا بھی موسم ہو ٹھیک ہے، بس سردی زرہ کم ہونی چاہئیے
  15. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    لڈو والی تقریب میں میں بھی حاضرہوں گا :grin:
  16. میم نون

    پاکستان کی کچھ یادیں

    یہ "چھلی" (اردو میں شائد بُھٹہ کہتے ہیں) دیکھ کر نتھیاں گلی کا سفر یاد آ گیا۔ ایک دفعہ اپنے کزن، انکل اور چند دوستوں کے ساتھ گیا تھا تو راستے میں ایک آدمی بیٹھا بیچ رہا تھا، شام کے بعد کا وقت تھا اورسردی بھی تھی، گرم گرم چھلی کھانے میں بڑا مزہ آیا :grin:
  17. میم نون

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    جی رانا بھائی آپکی بات درست ہے، عام طور سے شیر انسان پر حملہ نہیں کرتا اگر اسے مشتعل نہ کیا جائے تو، لیکن جب شیر کھا رہا ہوتا ہے تو اس وقت اسے اسکے شکار سے دور ہٹانا بہت ہی مشکل ہوتا ہے، اور پھر اتنے سارے شیروں کے سامنے انکا شکار لے جانا، مجھے تو گڑبڑ لگتی ہے۔ ہو سکتا ہے یہ شیر جنگلی نہ ہوں بلکہ...
  18. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    خرم بھائی آپکے منہ میں گھی شکر :grin:
  19. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. میم نون

    وعلیکمُ السلام اللہ تعالی آپکو صحت عطا فرمائے۔ آمین جی اردو ڈاٹ آئی ٹی بنانے کا بہت اچھا خیال...

    وعلیکمُ السلام اللہ تعالی آپکو صحت عطا فرمائے۔ آمین جی اردو ڈاٹ آئی ٹی بنانے کا بہت اچھا خیال ہے۔ اس کیلئے مبارک باد قبول کیجیئے۔ انشاءاللہ اس سلسلے میں تعاون پیدا کیا جائے گا۔ آپنے جو کچھ اس سلسلے میں کیا ہے اگر اسکی تھوڑی تفصیلات معلوم ہو جائیں تو اسپر مزید تفصیلی گفتگو کی جائے۔
Top