یہ ٹرینڈ تو کافی عرصے سے موجود ہے، پہلے "پڑھے لکھے" لوگ نام والی کتابوں کا سہارا لیتے تھے اب انٹرنیٹ زیادہ سہولت مہیا کرتا ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ بہرحال اس طرح کی کتاب سے انٹرنیٹ زیادہ مستند چیز ہے کہ یہاں پر یک وقت ایک سے زیادہ سائٹس کو چیک کیا جا سکتا ہے اور میں نے جو ایک دو سائٹس ایسی دیکھی ہے...