نتائج تلاش

  1. میم نون

    نستعلیق انگلش

    آئی ایم فار پاکستان، ایون اف ناٹ انٹرسٹڈ ان کرکٹ :)
  2. میم نون

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    عنائیت اللہ اپنے ایک ناول میں صلاح الدین ایوبی کا فتح بیت المقدس کا واقع بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ جب بیت المقدس کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا اور وہاں کے عسائی قابض نے صلح کے لیئے ملاقات کا کہا تو اس ملاقات کے دوران ایوبی کو بتایا گیا کہ بیت المقدس کو آزاد کرا لیا گیا ہے، اسی ملاقات میں عسائی...
  3. میم نون

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    اقبال نے کیا ہی تصویر کشی کی ہے: ہسپانیہ تو خون مسلمان کا امین ہے مانند حرم پاک ہے تو میری نظر میں پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشان ہیں خاموش اذانیں ہیں تری باد سحر میں
  4. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اب احتجاج کا کیا فائدہ :( ---- ویسے احتجاج تو غیر شادی شدہ لوگوں کا ہی کامیاب ہوتا ہے، شادی شدہ تو بیچارے احتجاج ہی نہیں کرتے اور نا ہی کوئی انھیں کرنے دیتا ہے :grin:
  5. میم نون

    پاکستان کی کچھ یادیں

    بھائی جی واردات تو واقعی ہوئی ہے۔ چند ماہ پہلے ہی شادی کر کے آئے ہیں ;)
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری بھی دن کی حاضری لگا لیں۔ آجکل شام کو حاضری نہیں دے رہا کیونکہ گھر میں کمپیوٹر پر کچھ دوسرے کام کر رہا ہوں :)
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اگر کہتے ہیں تو ٹاس کر لیں؟ ابھی پتہ چل جائے گا :grin: - - - - میرے مزاج اللہ کے فضل سے ٹھیک ہیں
  9. میم نون

    نستعلیق انگلش

    آئی ڈونٹ ہیو اینی اپ ڈیٹ مے بی انکل جی ہیو :)
  10. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ہیں یہ کیا ہوا، یہ نیا دھاگہ تو میں نے کھولنا تھا :rondoo:
  11. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اور یہ اس دھاگے کا آخری پیغام :)
  12. میم نون

    پاکستان کی کچھ یادیں

    کیا؟ کب؟ کہاں؟ کسنے؟ کیوں؟ :grin: میرا خیال ہے کہ ادھر سے کھسک لیا جائے نہیں تو خرم بھائی نے دھاگے پر قبضہ کرنے کے الزام میں ہمیں دھاگہ بدر کر دینا ہے :grin:
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    جی ہو سکتا ہے کہ کچھ ایسا بھی ہو لیکن اسکی تاریخی اہمیت تو اپنی جگہ موجود ہے، اور بہت سے خوبصورت مقامات بھی ہیں دیکھنے کیلیئے۔ ویسے سنا ہے کہ یورپ میں یونان کے علاوہ سب سے زندہ دل قوم یہی ہے، باقی تمام یورپی قوموں کا تو کیا ہی کہنا :rolleyes: اور ہاں ثقافت میں ابھی بھی اسلام کے آثار نظر آتے...
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ایسا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ صرف اتنا کر سکتے ہیں کہ آپکے آخری مرتبہ لاگ ان ہونے کے بعد سے جو پیغامات آئے ہیں انمیں سب سے پہلے پیغام پر جا سکتے ہیں، اسکے لیئے اس آئکن پر کلک کرنا ہوگا
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    میں نے یہ ناول نہیں پڑھا لیکن اگر یہ بات ہے تو رائٹر نے ضرور ناانصافی کی ہے۔ اسپین میں دو بڑی تہذیبوں کا ملاپ دیکھا جاسکتا ہے اور یہ ایک ایسا ملک ہے جو بہت ہی تاریحی اہمیت رکھتا ہے۔ السلامُ علیکم شاہ صاحب اور محفل میں خوش آمدید۔ یہاں پر اپنا تعارف تو کرائیں اور اپنے آبائی گاؤں کا بھی کچھ بتائیں :)
  18. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    درویش بھائی محفل میں اپنے پیغامات تلاش کرنے کے جو طریقے ہیں وہ کچھ اسطرح سے ہیں: 1) اپنے شروع کردہ موضوعات: اپنے پروفائل میں جائیں اور دائیں طرف "تمام شروع کردہ موضوعات دیکیئے" پر کلک کریں 2) اپنے تمام پیغامات: پروفائل میں تمام شروع کردہ موضوعات سے پہلے والا آپشن "تمام پیغامات دیکھیئے" پر کلک...
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    کس کے بھلے کی بات کر رہے ہیں؟ کہیں میرے بھلے کی تو نہیں :grin:
Top