نتائج تلاش

  1. دوست

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    واہ یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے۔
  2. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  4. دوست

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    آداب عرض ہے ہمیں آج کل کمپئرنگ کا بخار ہے اور اس کے لیے اقتباسات اور اشعار وغیرہ کا بہت سارا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ امید ہے صاحب علم احباب اس دھاگے کو موضوع وار اشعار سے سجا دیں گے۔
  5. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    تو احباب اس فنڈ والی تجویز سے متفق نظر آتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار بھی طے کرلیجیے۔
  7. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    موٹاپے کا جدید علاج دریافت!

    واہ اچھا اور دلچسپ علاج ہے۔ نکس کو نقص کردیجیے گا شاید غلطی سے لکھا گیا ہے۔
  9. دوست

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    اور ٹیلی نار سنا ہے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یہاں بھی اپنی کمپنی بیج کر بھاگ جائے۔
  10. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    وارد کا گلو پیکج رات گیارہ سے صبح آٹھ تک یہی آفر دیتا ہے۔ اس میں‌ پہلے منٹ کے دو روپے سڑسٹھ پیسے کٹتے ہیں اس کے بعد چالیس منٹ کی کال فری ہوتی ہے۔ دس فرینڈ اینڈ فیملی نمبر (آن نیٹ) ہوسکتے ہیں۔ اور اس کے ڈیلی چارجز بھی نہیں۔ نیز نو روپے میں سات دن کے لیے 700 ایس ایم ایس بھی مل سکتے ہیں۔
  12. دوست

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    اس میں جگہ نہ ملنے والی کیا بات ؟ یار آپ اپلوڈ کرو وہاں‌ زپ فائلیں اور اسے منظور کردیا جائے گا۔
  13. دوست

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    میرے خیال سے اس میں ایسی کوئی قباحت والی بات نہیں ہے۔ میں ایسے مضامین پڑھ کر اگر تبصرہ کرنے کی خواہش بھی ہو تو نہیں کرتا۔ چونکہ میرا لاگن وغیرہ کو دل نہیں کررہا ہوتا۔ زیک کی بات بالکل درست ہے اگر کوئی تبصرہ کرنے کی اجازت ہی نہیں‌ دیتا تو پھر بھی بات وہیں آجاتی ہے۔
  14. دوست

    روسی بچے کے جسم پر قرآنی آیات کا نشان!

    پتا نہیں کسی سیاہی سے ٹھپے لگائے ہوئے ہیں کہ آیت کا نشان ہے۔ اب اللہ کے ہونے کی دلیل کے لیے ہمیں ایسی چیزوں کا سہارا لینا پڑے گا؟
  15. دوست

    بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  16. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    میرا اس سلسلے میں مشورہ یہ ہے کہ پہلے عماد نستعلیق کو مکمل کرلیا جائے۔ اس سلسلے میں جیسا کہ قادری صاحب نے فرمایا کہ یہ ایک ہی بندے کے کرنے کا کام ہے تاکہ فونٹ میں‌یکسانیت رہے، اور بہت زیادہ لوگ بھی شاید دستیاب نہیں ہیں۔ تو بجائے کہ ہم ایک نئے فونٹ کے لیے فنڈ ریزنگ کریں کیوں نہ پہلے اسے مکمل کیا...
  18. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    قادری صاحب آپ کی کاوشیں بلاشک قابل تعریف اور قابل احترام ہیں۔ میرے جیسو‌ں‌ کے پاس وقت کی کمی اور صلاحیتوں کا فقدان ہے۔ اس معاملے میں تو بالکل پھکڑ ہوں۔ ہاں آپ کی فنڈ‌کے قیام والی تجویز سے متفق ہوں۔ حکم فرمائیے کب قائم کررہے ہیں؟ میری طرف سی حقیر سا نذرانہ اس میں ضرور شامل ہوگا جتنا میں کرسکا۔...
Top