نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    آ اور کرم فرما اے جلوہ ء رعنائی اب تو مری آنکھوں کی ڈھلنے لگی بینائی سرکار ﷺ جب آئیں گے باشانِ دلآرائی دیکھی نہیں جائے گی وہ حشر کی زیبائی دل پر بھی عنایت کر جاں پر بھی عنایت کر دل بھی ہے تمنائی جاں بھی ہے تمنائی اب تیرے سوا کوئی مقصود نہیں میرا اب تیری تجلی ہے اور عالمِ تنہائی ممکن نہیں...
  2. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    جلوہ فروزِ محفلِ امکاں صلی اللہ علیک و سلم نیرِ اعظم ، نیرِ تاباں صلی اللہ علیک و سلم نقشِ جمیلِ صانعِ قدرت جلوہ نمائے نُورِ حقیقت نورِ مجسم ، حُسنِ فروزاں صلی اللہ علیک و سلم مرکزِ وحدت ، آیہ ء رحمت ، صدر نشینِ بزمِ قیامت ساقی ء کوثر ، شافعِ عصیاں صلی اللہ علیک و سلم اُمتِ عاصی کے رکھوالے ...
  3. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    نغمہ ء نُور شوق کو سرمدی لذتیں ہیں عطا ، مجھ کو حاصل ہے کیفِ دوام آجکل ہے وظیفہ محمد ﷺ محمد ﷺ مرا ، حرزِ جاں ہے محمد ﷺ کا نام آجکل ظُلمتِ شامِ غم کے سائے گھنے ، تیرگی نے بچھائے ہیں دام آجکل میری دنیا میں پھر بھی سکوں ریز ہے جلوہ ء حسنِ ماہِ تمام آجکل میرے خواجہ ! حوادث کے طوفان میں دے رہا...
  4. الف نظامی

    مارگلہ ڈائیلاگ 2023

  5. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    تبدیلی مسلح طاقت سے نہیں آسکتی، یہ دہشت گردی کا راستہ ہے۔ نہ فوج کے ذریعے آسکتی ہے کیونکہ یہ آمریت کا راستہ ہے اور نہ موجودہ نظام انتخاب کے ذریعے کیونکہ یہ کرپشن کھولنے کا راستہ ہے۔ اب آخری بات سن لیجیے! اگر قوم عزت کے ساتھ جینا چاہتی ہے، اس قوم کے نوجوان پڑھے لکھے لوگ وقار کے ساتھ زندگی گزارنا...
  6. الف نظامی

    انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ

    سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں: اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا گہرا علم رکھتا ہو اخلاقی اور مالیاتی حوالے سے دیانت کے اعلی معیار پر ہو ، پارلیمانی اداروں اور روایات کا انتہائی احترام کرتا ہو ،جمہوری اداروں میں...
  7. الف نظامی

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    اردو پر مبنی لینگوئج ماڈل ٹرین کرنے کے لیے مختلف کیٹیگریریز (ادب ، سیاست ، ماحولیات ، سائنس و ٹیکنالوجی وغیرہ)کے لحاظ سے ایک یا کثیر ڈیٹا سیٹس بنانا ضروری ہے یا متنوع موضوعات کا ایک ہی کارپس کافی ہوگا؟
  8. الف نظامی

    غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟

    غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟ چوتھے جنیوا کنونشن کے آرٹیکل چار کی روشنی میں غزہ کے محصورین کی حیثیت Protected persons کی سی ہے۔ جنیوا کنونشن کے مطابق جو لوگ کسی جنگ، قبضے یا تنازعے کے دوران خود کو کسی ایسی قوت کے رحم و کرم پر پائیں، جس کے وہ شہری نہ ہوں تو انہیں...
  9. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    والشمس نگر عارضِ تابانِ محمد ﷺ والیل ببیں کاکلِ پیچان محمد ﷺ بردند مرا سوئے جناں حوروملائک گفتند کہ این است ثنا خوان محمد ﷺ من جانب شاہانِ زماں روئے نیارم دریوزہ گرستم ز گدایاں محمد ﷺ در وصفِ گلِ قدس کنم نغمہ سرائی من بلبلِ خوش لہجہ بستانِ محمد ﷺ ترساں نشود از الم نار جہنم آنکس کہ زند دست ،...
Top