نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر طاری ہے اہلِ جبر پہ ہیبت حُسینؑ کی

    طاری ہے اہلِ جبر پہ ہیبت حُسینؑ کی اللہ رے یہ شانِ جلالت حُسینؑ کی کٹوا کے سر گواہیِ توحید دے گئے بے مثل ہے جہاں میں شہادت حُسینؑ کی سو نگھی تھی لے کے ہاتھ میں دشتِ بلا کی خاک ناناؐ کے سامنے تھی مصیبت حُسینؑ کی کرتے قبول بیعتِ فاسق وہ کس طرح دستِ محمدّی پہ تھی بیعت حُسینؑ کی...
  2. الف نظامی

    آزادی و انقلاب کے امام

    حقا کہ بنائے لا الہ است حسین!
  3. الف نظامی

    معرفت کا نور ہے اور آگہی قرآن ہے - عزیز الدین خاکی

    مضطرب رہتے ہیں جو یہ ان کو سمجھائے کوئی پڑھ کے تو دیکھو ، سکونِ دائمی قرآن ہے (عزیز الدین خاکی)
  4. الف نظامی

    بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

    بے نظیر بھٹو سے کہا گیا کہ آپ کے سر پر بڑا پکا دوپٹہ ہوتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ : یہ مسلمان عورت کی شان ہے۔
  5. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ ’عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ، جنگل کی آگ کے خطرے پر فوری طور پر قابو پانا انتہائی اہم ہے، ہمیں قدرت کے ساتھ امن سے رہنا چاہیے، ہم ہار نہیں مان سکتے۔
  6. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    امریکہ کےصدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو سے فون پربات کرکے انہیں جنگلات میں لگنے والی تباہ کن آگ پر قابو پانے کے لیے مدد کی پیش کش کی ہے۔ امریکی صدر نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی فائر فائٹنگ کے دستیاب وسائل کینیڈا اور امریکہ میں عوام کو متاثر کرنے والی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے...
  7. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری اوٹاوا: (ویب ڈیسک ) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکام کاکہنا ہے کہ کینیڈا میں 400 سے زائد مقامات پر جنگلات میں آگ لگی...
  8. الف نظامی

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے چچا کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے چچا کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
  9. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    ہے کھڑا در پر تمنائی و شیدا نور کا خیر تیرے نور کی دے ڈال صدقہ نور کا یہ بھی فیضان کرم ہے یہ بھی صدقہ نور کا دامن دل میں لئے بیٹھا ہوں جلوہ نور کا ہے کلامُ اللہ میں ایک ایک سورہ نور کا نُور کے پیکر پہ اترا ہے صحیفہ نور کا اُن کی صورت نور کی ہے ، اُن کا معنی نور کا وہ مجسم نور ہیں اُن کا سراپا...
  10. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    حسنِ مستور ہوا جلوہ نما آج کی رات چار سو پھیلے ہیں انوار و ضیا آج کی رات مستیء کیف میں ڈوبی ہے صبا آج کی رات سارے عالم پہ ہے اک رنگ نیا آج کی رات نور کے جلووں میں لپٹی ہے فضا آج کی رات سیر کو نکلا ہے اک ماہ لقا آج کی رات حور و غلماں کی زباں پر ہیں خوشی کے نغمے لبِ جبریل پہ ہے صلِ علی آج کی...
  11. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    سرت گردم اے قاصد خوش خرامے بکوئے حبیبم رساں یک پیامے کہ اے شاہ خوبان و گردوں مقامے گذر کُن گہے جانب ایں غلامے یکے سینہ بریاں ، یکے چاک داماں سلامت بگوید بصد احترامے سر عرش را فخر دادی بپایت بہ سدرہ فروماند سدرہ خرامے منم نیز یک بندہ ء کمترینت چو جبریل داری جہانے غلامے زہے روئے گلگوں خہے...
Top