نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    پتہ ہے کسی کو؟ ہمارے حال تو بے حال ہیں
  2. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  3. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔۔
  4. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    میرا مطلب ہے کہ اگر بندہ پھنسا ہے اور انتظار ہو رہا ہے پولیس کا تو بندہ تو گیا
  5. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    اچھا مجھے تو کافی مہنگا لگ رہا ہے
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    املاء کی غلطیوں کا اوہو، اللہ خیر کرے یہ دکانیں عموما ایسے بنائی جاتی ہیں کی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں وہاں تک بمشکل ہی پہنچ پاتی ہیں
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بے فکر رہیں یہ ان کے بس سے باہر ہے، ادھر ناعمہ کی کافی ہے آپ کے سارے جنات کو بوتل میں بند کرنے کو
  9. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔۔
  10. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کرم ہے مجھ ناچیز پہ
  11. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    وظیفہ بتادیں اس کو بتادیں، غائب ہو کے پہنچ جائے گا
  12. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    چلیں کوئی بات نہیں، مل بانٹ کے کر لیں گے کچھ نہ کچھ
  13. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    بہت افسوس ہے یہ تو انسانیت سوز قسم کا قانون ہے کہ بندہ مر رہا اور ادھر پولیس کا انتظار ہو رہا ہے ویسے سعودی لوگ کافی انسانیت شکن ہیں
  14. mfdarvesh

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    بس یہ اس بندے کی سادگی ہی کہیں گے
  15. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    ہائیں 550 روپے کا برگر،بہت مہنگا نہیں ہے
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں جناب شکریہ شمشاد بھائی میں خیال رکھوں گا آئندہ
  17. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  18. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    غالبا طوطے کو یہاں ٹھنڈ لگ جائے گی
  19. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    یہ تو بہت اچھا ہے، پیسے دواور لائسنس لے لو ڈرائیونگ کے دوران موبائل سننا بہت بری عادت ہے، میرے ایک دوست نے اس دن گاڑی روڈ کے سائیڈ پہ مار دی، جناب صاحب ایس ایم ایس کر رہے تھے، میں نے رج کے سنائی ہیں اس کو
  20. mfdarvesh

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اچھی آفر ہے مگر ایس ایم ایس کے پیسے زیادہ ہیں، لہذا فیل سروس ہے پانچ روپے علاوہ ٹیکس اور 15 منٹ میں رپلائی بلکل نہیں، ایک دم فضول
Top