کیا جاگیردار، وڈیرے اور ظالم سرمایہ دار کے لئے توہین رسالت کرنے کی کھلی چھوٹ ہے؟ کیا حکومت کےپروردہ نمائندےاور اعلیٰ اسمبلی کےممبر پر اسلامی قوانین اور شریعت کا نفاذ نہیں ہوتا؟
ضلع بہاولنگر میں 13 دسمبر2005 کی وہ خوفناک رات دوبارہ کبھی نہیں آئےگی جب لوگوں پر ساری رات بےبسی کی کیفیت طاری رہی...