ایک دیہاتی عورت اپنے شوہر سے لڑائی کرکے میکے میں آگئی اور ضد لگا بیٹھی کہ جب تک وہ خود چل کر اسے لینے نہیں آئیں گے، وہ سسرال نہیں جائے گی۔ بیٹھی دن گنتی رہی۔ ہفتے گزرے۔ مہینے گزرے اور جب سال گزرنے لگے تو پریشان ہوگئی۔ مسلسل لوگوں سے پوچھتی کہ سسرال سے کوئی آرہا ہے یا نہیں؟ ایک دن اسے پتہ چلا کہ...