نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    میرا خیال ہے ان غیر مطبوعہ غزلوں کا ماخذ نسخۂ کالی داس ہوگا
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہور میں نہ آ سکا آپ کا لکھا ہوا مراسلہ
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب شاید لکڑی کی دوکان ہوگا
  4. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اور ہم اس روشنی سے ڈرتے ہیں فی الحال افریقہ ( 80-1 ) کی برتری 136 رنوں کی ہو گئی ہے اسٹارک، ہیزل ووڈ اور کمنس جی سے گزارش ہے کہ کچھ تیرگی وغیرہ پھیلائیں۔
  5. فہد اشرف

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    انگلینڈ والے سوچ رہے ہوں گے کہ ایک دن اور بارش ہو جائے
  6. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پِھر وہی قلبِ عِشق میں ذوقِ کلیم جاگ اُٹھا کوند رہی ہیں بِجلیاں چشمِ نظارہ باز میں احسان دانش
  7. فہد اشرف

    عبداللہ محمد کے کمالات

    اور اب جب عبداللہ بھائی بڑے ہو گئے تو ان کا رونا ہے کہ سب نے ہمیں فری کا ڈرائیور سمجھ رکھا ہے۔
  8. فہد اشرف

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یعنی دوسرے مقابلے میں عبداللہ بھائی نے ہدف دینے کے بجائے ہدف کا پیچھا کرنا مناسب جانا۔
  9. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا 245-9 افریقہ کی لیڈ اب 66 رن کے رہ گئی ہے
  10. فہد اشرف

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    یہ چکر ایک بار ہم سے بھی چل گیا تھا :p دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب
  11. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جی آج بھی وہی ہوا
  12. فہد اشرف

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    وکیپیڈیا کے مطابق شاہ حسین
  13. فہد اشرف

    شکریہ

    شکریہ
  14. فہد اشرف

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    یاز بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ان دس سالوں کا حساب تو دیں کہ شروعاتی سال کیسے گزرے، کبھی لمبے عرصے تک غیر حاضر بھی رہے؟ ان دس سالوں میں کس سال کو محفل کا سنہرا سال کہیں گے وغیرہ
  15. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ڈے 1:اسٹمپ افریقہ 266-8 خراب شروعات کے بعد آسٹریلیا کی زبردست واپسی کمنس کھپے اور اسٹارک جی ان کھپے وغیرہ
  16. فہد اشرف

    حریمِ لفظ و معانی سے نسبتیں بھی رہیں/ مگر سلیقۂ عرضِ ہنر نہیں آیا (افتخار عارف)

    حریمِ لفظ و معانی سے نسبتیں بھی رہیں/ مگر سلیقۂ عرضِ ہنر نہیں آیا (افتخار عارف)
  17. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھُرکی بھی کہتے ہیں گگری کو
Top