محمد تابش صدیقی
منتظم
کہیں ولیمسن کے آؤٹ پر تین دن کا ماتم تو نہیں؟آج کا سارا دن بارش میں بہہ گیا۔
کہیں ولیمسن کے آؤٹ پر تین دن کا ماتم تو نہیں؟آج کا سارا دن بارش میں بہہ گیا۔
انگلینڈ والے سوچ رہے ہوں گے کہ ایک دن اور بارش ہو جائےآج کا سارا دن بارش میں بہہ گیا۔
یعنی کل سوئم متوقع ہے؟کہیں ولیمسن کے آؤٹ پر تین دن کا ماتم تو نہیں؟
ایک اعشاریہ سات دن اور۔انگلینڈ والے سوچ رہے ہوں گے کہ ایک دن اور بارش ہو جائے
میں نے بولا تھا نا۔جو روٹ کی ففٹی ہو چکی ہے، لہذا کسی بھی وقت چل چلاؤ ہو سکتا ہے۔
میں نے بولا تھا نا۔
بڑا فرمانبردار بندہ ہے بھئی۔ مراسلہ شائع ہوتے ہی آؤٹ ہونے میں زیادہ تاخیر نہیں کی۔
لگدا تے اینج ای اے۔یعنی انگلش ٹیم کے میچ بچانے کے امکانات معدوم تر ہو گئے-
اس کو راگ ملہار میں گایا جائے تو شاید بارش ہو جائے اور یوں میچ بچایا جا سکتا ہے، اور مولٹی فوم کا خرچہ بھی۔مولٹی فوم خرید کے لایا جا سکتا ہے
اب بھی گرتا میچ بچایا جا سکتا ہے