نتائج تلاش

  1. ربیع م

    ویلنٹائن ڈے

    یہ صرف ہماری ذمہ داری ہے مغربی ممالک میں بسنے والوں کیلئے یہ اصول لاگو نہیں ہوتا :):):)
  2. ربیع م

    ویلنٹائن ڈے

    کون سے کیبورڈ جہادی مراد ہیں؟ میں نے تو اپنی رائے دی ہے اور آپ کی توقع کے عین مطابق
  3. ربیع م

    ویلنٹائن ڈے

    ◆_◆ ویلنٹائن ڈے کیا ہے ◆_◆ ۱۴ فروری کو پوری دنیا میں یوم تجدید محبت منایا جاتا ہے جو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مشہور ہے۔ ویلنٹائن ڈے کی ابتدا : محمد عطاء اللہ صدیقی رقم طراز ہیں : ’’اس کے متعلق کوئی مستند حوالہ تو موجود نہیں البتہ ایک غیر مستند خیالی داستان پائی جاتی ہے کہ تیسری صدی عیسوی میں...
  4. ربیع م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    بہت بہت مبارکباد عارف کریم اور سید ذیشان کو بالخصوص اور محبان اردو کو بالعموم اللہ رب العزت آپ کو برکت عطا فرمائے اور بہترین بدلے سے نوازے آمین
  5. ربیع م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اس لڑی کے اپنے موضوع سے ہٹنے پر کس کو مورد الزام ٹھہرانا چاہیے؟ :):):)
  6. ربیع م

    عربی شاعری اردو الفاظ کے ساتھ

    یہ عربی اردو کی مکسنگ کرکے خودساختہ شاعری پیش کی گئی ہے۔
  7. ربیع م

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    یہ آپ کے سیکھے، سنے یا پڑھے اقوال ہیں جو آپ اپنے الفاظ میں پیش کر رہے ہیں، جنہیں یقینا تخلیق نہیں کہا جا سکتا بالخصوص جب ماخذ یا اس سے پہلے اس حوالے سے کہی گئے اقوال فصاحت و بلاغت اور جامعیت میں ان سے بہتر ہوں۔ البتہ اخذ کردہ ضرور کہا جا سکتا ہے۔
  8. ربیع م

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    مثلا اللہ رب العزت نے فرمایا:جب انھیں جاہل مخاطب کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے(ہوئے نظر انداز کر دیتے) ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کیلئے بہتر ہے اور میں تم سب سے زیادہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہوں
  9. ربیع م

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    میرے خیال میں تخلیق سے زیادہ اخذ کردہ ہیں :):):)
  10. ربیع م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    مجھے لگتا ہے اس قریب آتی قیامت خیز تباہی کے خوف نے یہ فونٹ ریلیز کرنے پر مجبور کیا ہے۔ :):):) بہرحال بہت بہت مبارک باد
  11. ربیع م

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    محترم کیا یہ آپ کے تخلیق کردہ اقوال ہیں یا اخذ کردہ کیا ہی بہتر ہوتا اگر آپ ان معانی کی احادیث پیش کرتے یقینا جو جامعیت میں ان سے کہیں بہتر ہیں۔ مثلا صدقہ مال کو کم نہیں کرتا جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔ باقی آپ میرے سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔...
  12. ربیع م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں عارف کریم اور وہ تمام جنہوں نے اس فونٹ کی تخلیق میں حصہ لیا۔ اللہ انھیں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔
  13. ربیع م

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    لو جی پیشگی کے بعد اکمل بھائی کو باضابطہ اور باقاعدہ مبارک ہو
  14. ربیع م

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تزک دو پیازی اور پرنس چلی اسرار والوں کے پاس نہیں ہے
  15. ربیع م

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت اعلی ما شاء اللہ
  16. ربیع م

    امریکی ووٹرز میں اتنا غصہ کیوں ہے؟

    امریکی ووٹرز میں اتنا غصہ کیوں ہے؟ وینیسا بارفورڈ بی بی سی نیوز، واشنگٹن ڈی سی 4 فروری 2016 Image copyright iStock Image caption ’ 70 فیصد امریکیوں کا یہ بھی خیال ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں اپنی ساکھ کھوتا جا رہا ہے‘ امریکیوں کے بارے میں عام خیال یہی ہے کہ وہ ایک مثبت سوچ رکھتے ہیں،...
Top