نتائج تلاش

  1. ربیع م

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    خود ہی سمجھ جائیے
  2. ربیع م

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    پنجاب میں غیر شریفوں کا داخلہ ممنوع ہے :):):)
  3. ربیع م

    قصور وار میں بھی نہیں

    اہل محفل کو بے ذوق کب سے سمجھنا شروع کر دیا ہے بدگمانی کی انتہاء :) :) :)
  4. ربیع م

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    خوش آمدید دنیا کے اور کونے سے کوئی محب اردو اٹھ آیا ہے باغی بن کر بہت خوب
  5. ربیع م

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    انڈیا میں پہلے ایک روپے کا فون بھی چلا تھا شاید پاکستان میں بھی زونگ نے فراہم کیا تھا اس میں سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر کے 1900 کا فون تھا اور 1899 کا بیلنس آپ کو کئی ماہ کی قسطوں میں ملتا تھا اور موبائل کی قیمت ایک روپیہ بچ جاتی تھی :) :) :) یہ بھی کہیں وہی چکر تو نہیں
  6. ربیع م

    قصور وار میں بھی نہیں

    یہ کس کا اثر ہے محفل کا نت نئے شعراء کی آمد کا یا جعلی شعراء کی آمد پر جوش غضب میں یہ تحریر کیا بہرحال بہت عمدہ۔۔۔ الله کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔
  7. ربیع م

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)

    ارادہ تو ان شاء اللہ یہی ہے کہ اسے ہر روز اپ ڈیٹ کرتا رہوں، باقی آپ بھی یاد دلاتے رہئیے :) :) :)
  8. ربیع م

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں مراد خان ثالث کی وفات: 8 جمادی الاول 1003 ہجری بمطابق 19 جنوری 1595 سلطان مراد خان ثالث مملکت عثمانیہ کے 13 ویں سلطان اور چوتھے خلیفہ 21 سال حکومت کرنے کے بعد 50 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ امام محمد عبدہ کی وفات: 8 جمادی الاول 1323 ہجری بمطابق 11 جولائی...
  9. ربیع م

    غزل

    سید لبید غزنوی شاہ صاحب اتنا لمبا چوڑا تعارف کروا کر دکھائی نہیں دئیے۔ :) :) :)
  10. ربیع م

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    اصل موضوع سے صرف نظر کر کے ضمنی موضوعات میں پاؤں الجھانا یہی تو طریقہ چل رہا ہے آج کل :):):)
  11. ربیع م

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ریحان قریشی صاحب ایک خوبصورت خطے سے تعلق رکھتے ہیں آپ ۔اگر ممکن ہو تو یہ خوبصورتی بھی شریک محفل کیجئے گا۔
  12. ربیع م

    اقتباسات الحاج ملک شہباز (میلکم ایکس) کے ایک خط سے اقتباس

    ضمنی باتیں زیادہ ضروری ہیں:):):)
  13. ربیع م

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    خوش آمدید خوش آمدید
  14. ربیع م

    تحیر میں ڈالنے والے کچھ قرآنی حقائق ۔۔

    آپ کو استاد کہنا میرا حسن ظن نہیں بلکہ یقین ہے۔ باقی اس مضمون کو میں نےسکہ بند تحقیق کے طور پر نقل نہیں کیا اسی لئے شروع میں بھی لکھا کہ میں خود تحقیق نہیں کر سکا ،بہرحال اس طرح نقل کرنا بھی میری غلطی ہے جس کیلئے معذرت خواہ ہوں۔
  15. ربیع م

    مودی جی کی بد حواسیاں!

    ’مودی جی شکریہ لیکن سالگرہ آج نہیں ہے‘ طاہر عمران بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 13 فروری 2016 کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کی طاقت سرحدوں سے بالا ہے اور سفارت کاری سے لے کر عسکری سرگرمیوں کے لیے اب اسے ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال بھارت کے سوشل وزیراعظم نریندر مودی ہیں جن کی...
  16. ربیع م

    تاریخ کا عجیب ترین سپاہی ،شویشی یوکوی

    كيا اس" شویشی یوکوی" اور Hirō Onodaکے واقعہ میں مطابقت پائی جاتی ہے یا یہ ایک ہی واقعہ ہے؟ زیک محمد وارث
  17. ربیع م

    تاریخ کا عجیب ترین سپاہی ،شویشی یوکوی

    تاریخ کا عجیب ترین سپاہی شویشی یوکوی کا شمار تاریخ کے عجیب ترین سپاہی کے طور پر ہوتا ہے یہ 1944 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج میں جزیرہ غوام guamپر تعینات تھا امریکیوں نے جب جزیرہ پر حملہ کیا تو یوکوی اپنے 9 ساتھیوں کے ہمراہ چھپنے کیلئے جنگل کی جانب بھاگ نکلا ان دس پناہ گزینوں...
Top