ایک اور مشاہدہ کی بات ہے۔ کہ "بھی" کی "ی" تو عام بول چال میں بھی گری ہی رہتی ہے۔ بلکہ اگر ی کے ساتھ بولا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی بات پر زور دیا جا رہا ہے۔
مثلاً یہ جملہ دونوں طرح سے بول کر دیکھیے۔
تمھیں بھِ ساتھ چلنا ہو گا۔ یہ نارمل ٹون ہے۔
تمھیں بھی ساتھ چلنا ہو گا۔ اس میں زور دیا جا...