نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    میرے دوست کے بکرے کے ساتھ کیا ہوا

    یہاں اسلام آباد میں مناسب بکرے 30 ہزار سے اوپر اور بیل 75 ہزار سے اوپر ۔
  2. محمد تابش صدیقی

    میرے دوست کے بکرے کے ساتھ کیا ہوا

    جب قربانی کسی پرفرض نہ ہوتوقرض لےکرقربانی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ شریعت بندوں کو اس چیز کامکلف نہیں بناتی جوان کے دائرہ اختیارمیں نہ ہو۔ گوقرض لے کرکی جانی والی قربانی ادا ہوجائے گی اس کا ثواب بھی ملے گا البتہ اگر قربانی کسی پر فرض ہو اوراس کے پاس نقد رقم نہ ہو تو قرض لے کر قربانی کرنا ضروری ہے۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    میرے دوست کے بکرے کے ساتھ کیا ہوا

    یہ حدیث صاحبِ استطاعت کے حوالے سے ہے۔ جس فرد کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہو وہ صاحبِ استطاعت نہیں بلکہ مستحق ہے۔ قربانی واجب ہونے کا نصاب وہی ہے جو صدقۂ فطر کے واجب ہونے کا نصاب ہے، یعنی جس عاقل، بالغ ، مقیم ، مسلمان مرد یا عورت کی ملکیت میں قربانی کے ایام میں، ذمہ میں واجب الادا اخراجات منہا...
  4. محمد تابش صدیقی

    میرے دوست کے بکرے کے ساتھ کیا ہوا

    باقی سب باتیں ایک طرف، جو صورتحال آپ نے ان کی بتائی ہے، قربانی ان پر واجب ہی نہیں ہے۔ قربانی صرف صاحبِ استطاعت پر واجب ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    خیر مبارک بہتر رہتا ہے کہ احادیثِ مبارکہ حوالہ کے ساتھ دی جائیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    سب احباب کو میری جانب سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ سب کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین
  7. محمد تابش صدیقی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پڑھتے ہوئے دھیان بھی نہیں جاتا۔ بہت پڑھیں واٹر مارک والی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    بچپن سے ہی گھر کے باہر قربانی کی کھالوں کا کیمپ لگنے کی وجہ سے یہ غلطی نہ ہوئی۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    میرا خیال یہ ہے کہ کام صرف ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے۔ ایپ کی ضرورت نہیں ہے۔ بکنگ ایک سنٹر سے ہی کی جانی ہے، اور ڈیٹا کا استعمال صرف بقر عید کے دن کرنا ہے اور وہ بھی دو، تین افراد نے۔ ایکسل شیٹ پر آرام سے ڈیٹا انٹری ہو جاتی ہے۔ اور تمام حساب کتاب بھی۔ ایپ بنانے کا کوئی اضافی فائدہ نظر نہیں آتا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    "کس قدر یکتا ہے، کیا ہی خوب ہے"- روشنی ہر سُو ہے، خود محجوب ہے ٭ تابش

    "کس قدر یکتا ہے، کیا ہی خوب ہے"- روشنی ہر سُو ہے، خود محجوب ہے ٭ تابش
  11. محمد تابش صدیقی

    نعتیہ شعر

    جزاک اللہ خیر۔ شعر بھی درست کر دیا ہے۔ آپ بھی اپنے پاس تصحیح کر لیں پہلے مصرع میں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مظفر وارثی جو ملے حیاتِ خضر مجھے

    خوش آمدید محسن بھائی۔ حوالہ میں نے بھی کافی تلاش کیا ہے۔ ابھی تک مل نہیں سکا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    وہ معاملہ ویک اینڈ کے بعد ہونا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    اجتماعی قربانی کی رجسٹریشن، حصہ داران کی فہرست کی کمپیوٹر پر تیاری، حساب کتاب، اور جانوروں کے شناختی کارڈ کی تیاری میں مصروف۔ ویک اینڈ اسی کام میں ہی گزرنا ہے۔ وقتاً فوقتاً اپنے قربانی کے جانوروں کی خیریت دریافت کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    غالب کی مستند مثال موجود ہے، تخلص بدلنے کے بعد پچھلے مقطعے نہیں بدلے۔ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جاپان کی بنی ہوئی یہ کھلونا لیکن اصلی سلائی مشین آج سے تقریباً 40 سال قبل ابو اردن سے اپنی چھوٹی ماموں زاد بہن کے لیے لائے تھے۔ جو ان کی والدہ یعنی ابو کی ممانی نے یہ کہہ کر سنبھال لی کہ اتنا قیمتی کھلونا تم توڑ دو گی۔ اور آج جب ابو کی ممانی اور میری مسز کی دادی جب ایک گھر 32 سال بعد شفٹ کر رہی...
  17. محمد تابش صدیقی

    ’ کم سے کم‘ والا طرز زندگی: Minimalism یا تقلیل پسندی

    ایک دفعہ ایک دوکان پر ایک خاتون اپنے بچے کی شرارتوں سے تنگ آ کر کہتی ہیں، "ایک چمیٹ لگاؤں گی، سیدھے ہو جاؤ گے۔" غالباً چماٹ کہتے کہتے چپیڑ کہہ دیا یا وائس ورسا۔ یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ لگتا ہے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    البتہ پانچ مراسلے لکھنے والوں کو نہیں
Top