جب آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد مدینہ کی جانب روانہ ہوئے تو کم بیش ایک لاکھ کا مجمع آپ کے ہمرکاب تھا جو مختلف شہروں اور بستیوں سے سمٹ کر جمع ہو گیا تھا اور اب فرض سے سبکبار ہو کر خوش خوش اپنے گھروں کو پلٹ رہا تھا۔
غرض قافلہ رواں دواں تھا کہ مقام جحفہ سے تین میل کے...