نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اپنے پیغام اور اوتار دیکھ لو ان کے ہوتے ہوئے تمہیں کہنے کی ضرورت نہیں:laughing::rollingonthefloor:! ماسلام
  2. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    میرے تو موجودہ بہت سے ہیں اب پتہ نہیں کس کی بات کر رہی ہو؟ ماسلام
  3. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    یہ اب سابقہ بیست فرینڈ کون ہے بھئ؟ ماسلام
  4. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    مجھے یاد نہیں آتا آپ مجھے بار بار یاد دلا دیتی ہو! ماسلام
  5. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اگر تم سارے پیغمات پڑھو تو تمہیں پتہ لگ جائے گا کس کے بغیر گزارا نہیں ہوتا! ماسلام
  6. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    میں تو پہلے بھی کہہ چکا ہوں زینب کہ جب میری عمر احرامِ مصر جتنی ہو جائے گی تو میری املاء میں اتنی غلطیاں نہیں نکلا کریں گی! تب نہ تو صرف میری املاء صحیح ہو جائے گی بلکہ میں پھر دوسروں کو بھی صحیح کرنے کی ہدایتیں دیتا پھروں گا ٹہیک تمہاری طرح:laughing:! ماسلام
  7. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    لیکن پھر بھی اس کے بغیر گزارا نہیں ہوتا! ماسلام
  8. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    سچ آج کل کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا ! ماسلام
  9. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہے تو ایسا ہی ہے ! اب دوسروں کے سامنے تو کہنا پڑتا ہے نہ! ماسلام
  10. علی ذاکر

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    وہ تو مجھے بھی پتہ ہے لیکن کیا کرتے ہین؟ ماسلام
  11. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ٹہیک ہے اب مجھے لگتا ہے ایک معاہدے پہ ستخط کرواکے رکھ لینے چاہیئے ! اس طرھ کی نازک صورتحال پہ دکھانے کے لیئے کیونکہ میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہو جاتا ہے! ماسلام
  12. علی ذاکر

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کیا کرتے ہیں؟ ماسلام
  13. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    دوپہر 4 گھنتے سونے کے بعد اب پھر نیند آرہی ہے؟ اور ہماری صبح 6 بجے اور رات 1 بجے ہوتی ہے! ماسلام
  14. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    یہ تو وہی بات ہوئ نہ بد بنام برا! یعنی کام ہم مل کے کرتے ہیں اور سارا کریڈٹ طالوت صاحب لے جائیں! ماسلام
  15. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    تمہارا ہونا نہیں چاہیئے، کیونکہ جتنی چائے تم پیتی ہو اس سے تو نیند تمہارے اس پاس بھی پھٹکنی نہیں چاہیئے! ماسلام
  16. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کام بانٹ لیتے ہیں اگر کھانا اس نے بنا لیا تو روتی لینے میں چلا جاتا ہوں، اور اگر میں کھانا بنا رہا ہوں تو وہ روٹی لینے چلا جاتا ہے! ماسلام
  17. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    تھکا میں ہوا ہوں نیند تمہیں آرہی ہے؟ ماسلام
  18. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    مزے ہیں تمھارے بہن ہمیں تو کھان بھی خود ہی پرتا ہے پکانا بھی خودی اور برتن بھی خود ہیدھونا ! ماسلام
  19. علی ذاکر

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کہاں‌ہوتے ہیں؟ ماسلام
  20. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    یقینا ماں جی نے بنانی ہوگی؟ ماسلام
Top