اس سے تو ان کا سفایا ہو جائے گا!
کام ایسا ہونا چاہیئے جس سے ان کا سفایا بھی نہ ہو اور کابو میں بھی رہیں،
یعنی کے سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے:biggrin:!
ماسلام
نعان آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو اور نئے سال میںکچھ نئے لے کر قدم رکھئیے گا اور جو غلطیاں پچھلے سال ہوئیںان کو دوبارہ مت دوہرائیے گا!
کیونکہ ہماری غلطیوں کا دوسرا نام ہی تجربہ ہے اور اس تجربہ سے فائدہ اٹھائیے گا!
ماسلام
احسن صاحب میں آپ کو محفل میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد دیتاہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ ہم سے اور ہم سے بہت کچھ سیکھیںگے اور رہی با ت غلطیوں کی تو وہ انسان کی فطرت ہے عادت نہیں اس سے دل برداشتہ نہ ہوئیے!
ماسلام