تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شاعری ، اپنی پسند کی ،
شکریہ۔۔ انشااللہ آگے شاعر کا نام بھی لکھوں گی۔۔۔
سارا
Post #443
جون 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یعنی میرا زاتی کلام۔۔؟؟ :oops: اگر آنکھیں بند کر کے پڑھیں تو میں پھر ابھی لکھتی ہوں۔۔ :D :oops:
سارا
Post #442
جون 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
~~ سارا ~~
جی مجھے پتا ہے۔۔ :)
سارا
Post #254
جون 11، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
ہم چا ہتے ھیں ھر طرف خان ھی خان ہوں۔۔۔ :D
سارا
Post #252
جون 11، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
جان کر خوشی ہوی کے آپ بھی خان ھیں۔۔
سارا
Post #249
جون 11، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
یہ تو آپ ان سے پوچھیں جو آدھا کرنا چاہتے ھیں۔۔
سارا
Post #245
جون 11، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
نہیں جہاں سارا ہو گی۔۔خان بھی وہیں ہو گا۔۔یہ الگ نہیں ہو سکتے۔۔
سارا
Post #244
جون 11، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
شاعری ، اپنی پسند کی ،
ہجر کی پیاس میں قطرہ بھی بہت ھوتا ہے دید کے واسطے لمحہ بھی بہت ھوتا ہے جس پہ ہوتا ہے مان‘ بہت گہرا مان وہ بدل جائیں تو صدمہ بھی بہت ہوتا ہے۔۔
سارا
Post #437
جون 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
کتنا رویا تھا میں تیری خاطر اب سوچوں تو ہنسی آتی ہے۔۔
سارا
Post #436
جون 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
فرش ھو یا عرش عدم ہو کچھ بھی تم جہاں مل جاو گےمیرا گھر ہو جاےگا۔۔
سارا
Post #435
جون 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں راتوں کو سوچنے کی تو عادت نا تھی میری۔۔
سارا
Post #434
جون 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
~~ سارا ~~
ًمجھے آدھا کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ھے۔۔۔ :cry:
سارا
Post #241
جون 11، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
کیوں۔۔اس سے کیا ھو گا۔۔آپ کو خطرہ ہے یا مجھے۔۔۔ :?
سارا
Post #193
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
فلحال تو میں سہی سے کسی کو نہیں جانتی۔۔جب جان گئ تب تبصرہ کروں گی انشااللہ۔۔۔
سارا
Post #190
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
کس پر تبصرہ کروں۔۔۔ویسے میں ڈرتی نہیں ہوں کسی سے۔۔ :wink:
سارا
Post #183
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
کس ایک نے؟؟۔۔ماورا ہی ھو گی۔۔تھوڑی دیر کے لیے آی ھو گی۔۔۔
سارا
Post #181
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
دراصل ماورا یاد آرہی تھی نا اسلیے۔۔۔ :( محسنہ ہو کر فلحال تو کچھ بھی نہیں لگ رہا۔۔شاید آگے جا کر کئچھ فرق پڑ جاے۔۔
سارا
Post #179
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
لگتا ہے آج ماورا نہیں آے گی۔۔وہ کل کہہ رہی تھی۔۔۔ :(
سارا
Post #178
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
تو پہلے کیا تھی۔۔۔ :?
سارا
Post #168
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
~~ سارا ~~
جی تب ھی تو ماورا سب کو بلا رہی ھے۔۔
سارا
Post #166
جون 10، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
5
اگلا
First
پچھلا
2 از 5
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top