ہاں فورم تو مجھے پسند آیا ہے۔۔لیکن میری شاعری کو تم رہنے دو۔۔ایویں مجھے شرمندہ نا کرو۔۔ :oops:
تم ویسے ہی مجھے ٹوٹی پھوٹی غزل بیجو۔۔میں اسے سہی کر لوں گی۔۔۔
تمہاری طرف ناول ملتے ھیں؟؟اگر ہیں تو پھر میں نام بتا دوں گی۔۔پشتو کیسے آ سکتی ہے؟؟
کوکنگ تو کافی عرصے سے کر رہی ھوں۔۔اوکے تراکیب بھی...