نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بھلکڑ گپ شپ کی جگہ یہ ہے میرا دھاگہ وہاں خراب مت کرو نہیں تو بلاتا ہوں ابھی ماہا عطا کو۔۔
  2. محمد علم اللہ

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    گل بانو کے شذرات کب آئیں گے اور ؟؟؟
  3. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    اتنے زور سے مت مارو مر جائے گا بچہ۔۔
  4. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کرتے کیا ہو آپ ؟؟منس اسٹوڈنٹ ہو تو کس سبجیکٹ میں ،؟؟ جاب کرتے ہو تو پیشہ کیا ہے ؟؟؟ وغیرہ وغیرہ ؟؟اور یہاں نہیں پلیز محفل کی بارہ دری میں آئیے وہاں گپ شپ کرتے ہیں۔۔۔
  5. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    وہ تو مجھے بھی پتا ہے بابو:)
  6. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    اب آ گئے لائن پر جب سہی بات پوچھی تو
  7. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کون آتا ۔۔۔فریزر میں تو جم جائے گا ۔
  8. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    آپ بونگالئ ہو کیا ؟؟:) جو سامجھ نونہی اوتا۔
  9. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کنجوس س س س س س س س س س س س سکنجوس س س س س س کنجوجو س س س سکنجو س س س س س :)
  10. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    آپ کیا کرتے ہو ۔سچ بتانا نہیں تو دیکھ لو ماہا عطا کو بلواتا ہوں:) کل کا بیلن یاد ہے یا بھول گئے ۔
  11. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    بھلکڑ صاحب ایک بات پوچھوں؟؟
  12. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کیا بھئی ابھی تو اس لائق ہوئے بھی نہیں کہاں تعریف کرنے لگے ہمیں تو دوسروں کی تعریف اچھی نہیں لگتی تو خود سے کیسے تعریف کرنے لگیں گے۔
  13. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    ارے یہ سب رائٹروں کا کمال ہوتا ہے بڑھا چڑھا کے لکھتے ہیں:)تخیلاتی دنیا;)
  14. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    ماہا عطا اداس نہ ہوا کرو دنیا میں ایسا ہوتا ہی رہتا ہے ۔
  15. محمد علم اللہ

    آہ بے چاروں کے اعصاب پہ۔۔۔

    شکریہ محمد اسامہ سَرسَریبھائی جان زبردست کی ریٹنگ دینے کا ۔
  16. محمد علم اللہ

    آہ بے چاروں کے اعصاب پہ۔۔۔

    شکریہ بھائی جان تدوین کا بھی اور پسند کرنے کا بھی ۔ ڈھیر وں دعائیں۔۔:noxxx:
Top