نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    میں نے بھی رپورٹ کر دی تھی چاچو دو دو مرتبہ:)
  2. محمد علم اللہ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ﴿٨﴾
  3. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا ۔۔۔۔:) ابھی کچھ کہہ دونگا ہاں یہاں پر شاعری ہو رہی ہےنا:dancing:
  4. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ہاں ہاں کیوں نہیں بھلا اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے یہ تو سیکھنے کی ہی جگہ ہے ۔بتائیے موسٹ ویلکم۔۔:)
  5. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    سَرسَری کی چل گئی ہے ساحری خوب یاں پر ہو رہی ہے شاعری کہہ نہیں سکتا انھیں کوئی کائری اب تو ساری بھر گئی ہے ڈائری
  6. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    آپ جس کو جس کو کرنا چاہیں @ کے بعد نام بغیر اسپیس کے اس کے بعد پوسٹ کردیں چونکہ ناموں کی یہ فہرست بسا اوقات طویل ہو جاتی ہے اور خراب لگتا ہے دیکھنے میں تو اس کی جگہ اسے حذف کر کے کچھ لکھ دیتے ہیں آسان طریقہ ہے ٹیگ نامہ لکھنا سو ہم وہی لکھتے ہیں آپ چاہیں تو اپنے من پسند کا کچھ بھ لکھ سکتے ہیں۔
  7. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    زبردست سبحان اللہ بہت محنت کی ہے بھائی جان واقعی جزاک اللہ۔
  8. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    شکریہ استاد محترم اتنی محنت کرنے کا جزاک اللہ میں بھی کوشش کرتا ہوں دیکھوں کچھ بن پاتا ہے کہ نہیں۔
  9. محمد علم اللہ

    ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال

    ٹھیک کیا سخت رویہ اپنانا چاہئے حکومت کو ۔
  10. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    میں نے بہتوں کو کیا تھا آپ کو بھی۔
  11. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    اسامہ جلدی سے آئیں یہاں پر کھل ہے گیا اردو محفل کادر شاعری ہو نہیں رہا ہے سر اس لئے میں اب چلا اپنے گھر نثر کو بھی تولتے ہیں عروض پر تبھی تولگ رہا ہم کو آپ سے ڈر
  12. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین کو دنیا کی سیر کرائیں

    نیرنگ خیالکہاں کہاں جائیں گے اس کے لئےبھلکڑکورکھ لیجئے ۔لیکن بھلکڑ سامان مت بھولنا ÷
  13. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    آدم و حوا کے اولادو کدھر گئے ؟ مر گئے؟ سارے کے سارے لڑ گئے ؟ ہم گر گئے ۔کوئی اٹھاو!! آو آو دوائی لاو۔
  14. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    آو آو حال دل کہو کوئی ماہا عطا گئی کہاں ؟ کھڑکی سے دکھے مطلع کرے اسامہ ۔
  15. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین کو دنیا کی سیر کرائیں

    شمشاد بھائی جان ڈیٹ فکس ہو تو ادھر بھی میسیج کر دیجئے گا ۔
  16. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سید عاطف علی،محمد اسامہ سَرسَری اور طمیم علم کے کوہ گراں ۔کدھر گئے کہاں کہاں؟
Top