نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    آفاق سے یاد آیا۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہِ شیشہ گری کا کائنات اور آفاق گو کہ لغوی اعتبار سے الگ الگ اشیاء ہیں۔ لیکن استعمال میں کائناتی اور آفاقی دونوں صفات ایک ہی معنیٰ دیتی ہیں، یعنی عالمگیریت کا۔ اب ڈھونڈتے پھرئیے شاعری میں عالمگیریت :) ۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تم نے بڑے دانت گنے ہیں میرے؟؟
  3. محمد امین

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    مکتبی یا سنی سنائی تو نہیں۔ میں نے وہی پیش کیا جو میرے محدود مطالعے اور تجزیے نے میرے سامنے رکھا :) ۔ بہرحال آپ کی رائے مقدم ہے کیوں کہ آپ کا مطالعہ مجھ سے زیادہ وسیع ہے اور اس موضوع میں میرے کود پڑنے کا مقصد بھی اپنے علم میں اضافہ اور تصحیح تھا۔۔ امید ہے اختلافِ رائے کو ٹھنڈے دل سے لیں گے حتیٰ...
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں پہلے زمانے کا ہی آدمی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    بلال۔ اقبال کے کلام میں زیادہ آفاقیت اس لیے نہیں ہے کہ وہ ایک زمانے کی امتداد پر کی گئی شاعری تھی۔ گو کہ اقبال نے تاریخ کو بھی سمویا ہے مگر مقصد ایک زمانے میں مسلمانوں کا احیاء تھا۔ آفاقی شاعر کا فیصلہ کرنا تو بہت مشکل ہے غالباً۔۔۔
  6. محمد امین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    کچھ مہینے قبل ہی دوبارہ دیکھا ہے وہ ڈرامہ ۔۔ اور تو تمہیں پتا ہے میں بھلکڑ ہوں ۔۔۔
  7. محمد امین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    اچھا ہوگا وہی۔۔۔ اور کھیل بھی رہی ہوگی مگر مجھے "رہا" بھی یاد ہے :tongue:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہم تو اچھے ہیں آپ سنائیں کہاں گائب ہیں؟؟؟
  9. محمد امین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    نہیں ۔۔۔ 286 تھا شاید۔ کیوں کہ اس میں ونڈوز نہیں تھی۔ کرمنل ریکورڈز "ڈوز" میں دکھائے تھے :) اور وہ پرنس اوف پرشیا بھی کھیل رہا تھا۔۔۔
  10. محمد امین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    ہاں کوئٹہ کا ہی تھا :) اور اس ڈرامے کی وجہ سے کوئٹہ سے خاصی انسیت سی ہوگئی تھی (ابھی تک ہے :))۔
  11. محمد امین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    دھواں ڈرامہ پاکستان ٹی وی کی تاریخ کا پہلا ڈرامہ تھا جس میں حقیقی اسلحہ استعمال کیا گیا تھا اور شاید آخری بھی۔ چونکہ عاشر عظیم پاکستان کسٹمز کے اعلیٰ عہدے دار ہیں اور یہ ڈرامہ جرائم اور کرپشن کے خلاف بنایا گیا تھا تو انہوں نے ریاستی مشینری کا تعاون بھی حاصل کیا جو کہ اس ڈرامے کی کامیابی کی وجہ...
  12. محمد امین

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    کوئی مشابہت نہیں ہے۔ یہ صرف ایک پوز میں لگ رہی ہے، ورنہ عاشر کا فیس کٹ کافی مختلف ہے، آنکھیں بھی الگ سی ہیں۔۔۔
  13. محمد امین

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    چاچو اقبال کی ایران میں مقبولیت کے بارے میں کیا رائے ہے آپ کی؟ ویسے میں فارسی سے نا بلد ہوں تو اقبال کے فارسی کلام کے بارے میں مجھے کچھ بھی علم نہیں۔ مگر سنا یہ ہے کہ اقبال ایران میں نے حد مقبول ہیں۔۔
  14. محمد امین

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    چھوٹے غالب بھائی درست فرمایا۔ اقبال نے جدید تعلیم کے ذریعے اپنی شاعری میں دلائل شامل کیے۔ جبکہ غالب متقدمین کے یہاں زانوئے تلمذ طے کیے بیٹھے تھے۔ بہرحال یہ کہنا تو غلو ہوگا کہ غالب تلمیذ الرحمٰن تھے۔ کیوں کہ بہت سے اگلوں کے مضامین کو غالب نے بہتر طور سے باندھا ہے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ غالب ان...
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہاہ۔۔۔۔ اللہ کا شکر میں بھی اچھا ہوں :)
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسے ہیں سب ۔۔۔۔۔۔۔اور کیوں ہیں؟
  17. محمد امین

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    چھوٹا غالب بھائی ۔۔۔ وصی شاہ، پروین شاکر اور فراز سے اقبال تک جمپ لگانا اتنا آسان تو نہیں ہے :) ۔۔ دراصل اقبال غالب جیسے مشکل پسند نہیں ہیں مگر موضوعات کے اعتبار سے اقبال غالب کے مقابلے میں زیادہ وقیع ہیں کیوں کہ جدید علوم و فلسفے اور مغربی افکار کو سمیٹا ہے انہوں نے۔ تو جیسے غالب کو سمجھنے کے...
Top