نتائج تلاش

  1. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    میرا بھی یہی مشورہ ہےکہ یہ بحث یہیں ختم کردی جائے شا کر صاحب آپ ان باتو کی طرف سے ذہن ہٹاکر تاج کے اگلے نسخہ کوبہتر سے بہتر بنانے کی اپنی کوشش کو جا ری رکھے میں دعاء گو ہوں اللہ تعالیٰ آپکو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں آمین ثم آمین والسلام
  2. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    محترم ہو سکتا ہے کہ آپ کے لئے تاج نستعلیق کا اجرا نا ہوا ہو باقی حضرات کے لئے تو ہو چکا ہے اور رہی بات تاج نستعلیق میں خامیوں کی تواس کے لئے عرض ہے کہ جب کوئی چیز معرض وجود میں آتی ہے تو اس میں کمیاں تو ہوتی ہی ہیں پھر ان کمیوں کی طرف استعمال کنندگان ہی توجہ دلاتے ہیں اور دھیرے دھیرے وہ کم یاں...
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    قادری صاحب ذرا اسےبھی چیک کریں
  4. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جناب ہمارے لئے تو یہ بھی بہت ہوجائے گا ہم فی الحال اسی پر صبر کرلیں گے۔ جزاک اللہ خیرا
  5. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اس میں قاعدہ اور رابطہ کے اوپر ہمزہ کافی اوپر بھی ہے اور آوٹ بھی
  6. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    یہ آپ کے لئے میرے ویرانے سے کوسو دورہے تیرا وطن ہےمگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن
  7. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    یہ آپ کے لئے میرے ویرانے سے کوسو دورہے تیرا وطن ہےمگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن
  8. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    ["محمد بلال اعظم"]انڈیا سے یا انڈیا کو[ ابھی تو انڈیاکو
  9. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    ="محمد بلال اعظم, ]ہاہاہا آُ واہگہ پہ آ جائیں اور کسی سے بھی کہہ دیں۔ آپ کو مل جائے گی۔ کوشش کرتے ہیں جی
  10. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    پاکستان میں اس کی اوریجنل ڈی وی ڈی کی قیمت کیا ہے ، یہاں انڈیا میں 2100 یا 2000 روپیہ ہے اور جن کے پاس ونڈوژ 7 اوریجنل ہے انہیں 700 روپیہ میں ملرہی ہے
  11. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    اور سنو ھم نے یہ ونڈوژ8 کسی ڈی ویڈی سے نہیں بلکہ یو ایس بی سے ڈالی تھی
  12. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    محمد بلال اعظم نے کہا؟ پریویو ورثن نے آپ کو تنگ تو نہیں کیا تھا کیا؟ نہیں جی وہ تو بہت شریف تھا سارے ڈرائیور بھی خود ہی لے لئیے تھے پھر مزے کی بات یہ ہے کہ ھم نے اسے رجسٹر بھی کرلیا تھا اوپر جو پریویو لکھا آتا ہے وہ بھی ختم ہوگیا تھا مجھے اسے ہٹانا اسلئے پڑا کہ اس میں انپیج بالکل نہیں چل...
  13. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    محمد بلال اعظملائبریرین پیغامات کی تعداد: 3,744 جھنڈا: موڈ: نیا عرفان الٰہی فاروقی نے کہا ہے: ↑ ونڈوز 8 کے اوردو فونٹ کی آپ نے بات پوچھی اسے میں نےجب کھڑکی نمبر8استعمال کی تھی تو آفس 2013 بھی اسمیں انسٹال کیا تھا لیکن اس فونٹ لک اور کار کردگی کچھ خاص نہیں تھی میں اسکرین شاٹ تو اسلئیے نہیں...
  14. عرفان الٰہی فاروقی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    ونڈوز 8 کے اوردو فونٹ کی آپ نے بات پوچھی اسے میں نےجب کھڑکی نمبر8استعمال کی تھی تو آفس 2013 بھی اسمیں انسٹال کیا تھا لیکن اس فونٹ لک اور کار کردگی کچھ خاص نہیں تھی میں اسکرین شاٹ تو اسلئیے نہیں دیسکتا کہ اب ونڈو8 نہیں 7 استعمال کررہاہوں
Top