نتائج تلاش

  1. عرفان الٰہی فاروقی

    http://besturdubooks.wordpress.com/

    http://besturdubooks.wordpress.com/
  2. عرفان الٰہی فاروقی

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    یہ کی بورڈ میرے پاس نہیں ہے لنک دے دو جزاک اللہ
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    میں نے اسے کورل میں خود ٹائپ کیا ہے 17 میں
  4. عرفان الٰہی فاروقی

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    دوروز قبل میں نےجو پوسٹ کی تھی کورل ایکس 7سے متعلق اسکا ابھی تک ماہرین نے کوئی جواب نہیں دیاعارف کریم اور دیگر حضرات توجہ فرمائیں
  5. عرفان الٰہی فاروقی

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    مججے کورل 17 کے بارےمیں یہ باتیں معلوم کرنی ہے ۔ایک تو یہ کہ جب ہم کورل میں ٹائپنگ کرتےہیں اردو یا کوئی اورزبان تو اسمیں انگروپ کا آپشن کیوں نہیں ہے اور اگر ہے تو کیسے دوسری بات جب ہم کورل میں عربی ٹائپ کرتے ہیں اور اعراب لگاتے ہیں تو حروف کیوں ٹوٹجاتے ہیں یہ مسئلہ اس نئے ورژن میں بھی ہے ماہرین...
  6. عرفان الٰہی فاروقی

    قد میں تو سایہ بھی بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔

    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ جاہد قد میں تو سایا بھی انسان سے بڑاہوتاہے
  7. عرفان الٰہی فاروقی

    پی ڈی ایف فائل کا حجم کم کرنا

    پی ڈی ایف ایڈیٹر ایک بہت اچھا سوفٹوئیر ہے اور فری بھی اسے آزماکر دیکھیں اسمیں بہت سارے آپشنس ہے اسے استعمال کرنے کے لئے آپ کے سسٹم میں جاوا انسٹال ہونا چاہئے
  8. عرفان الٰہی فاروقی

    میری کلک گرافیاں

    لوجی آپکا کام بن گیا
  9. عرفان الٰہی فاروقی

    میری کلک گرافیاں

    کلک کا ایک پورٹیبل ورژن بھی توہے جو بغیر انسٹال کے چلتا ہے
  10. عرفان الٰہی فاروقی

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    تدبرقران جو نیٹ پر ہے اس میں 5وی جلد نہیں ہے بلکے 6جلد ہی ڈبل ہے
  11. عرفان الٰہی فاروقی

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    جزاک اللہ خیرا بہت ہی خوبصورت ہے
  12. عرفان الٰہی فاروقی

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    بہت ہی عمدہ ہے جزاک اللہ خیرا
  13. عرفان الٰہی فاروقی

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    کیا اس میں یو نیکوڈ کتابیں ہیں میں نے تو سارے جتن کرلئے لیکن کتابیں نہیں کھلی بس خالی صفحہ نمبر دکھا تا ہے وہ بھی خالی
  14. عرفان الٰہی فاروقی

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    مکتبہتو چل گیا تھالیکن کتابیں نہیں کھل رہی ہیں میں نے کتابوں کے بارےمیں پوچھا تھا جو اس کے بکس نامی فولڈر میں موجود ہیں،
  15. عرفان الٰہی فاروقی

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    جناب اسکے استعمال کا طریقہ کیا ہے اس کے بک والے فولڈر میں جوکتابیں موجود ہیں انہیں کیسے استعمال کرناہے اس کی تفصیل بتادیں بذریعہ اسکرین شوٹ شکریہ
Top