نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    وعلیکم سلام ہم سب ٹھیک ٹھاک آپ کی صحت یابی کا سب کے بہت خوشی ہوئی اب تو آپ کی بہن بھی محفل پر آگئی ہیں
  2. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    بھئی مجھے تو مانو بچے پر پورا بھروسا تھا کہ وہ ایسا کر سکتا ہے:bighug:
  3. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    اور اب باقی محفلین کی پوزیشنز مہ جبین آنی 4 نمبرز شمشاد بھائی 3 نمبرز نایاب بھائی 3 نمبرز اور سخت محنت کرکے پہلی پوزیشن(باٹم سے) لی ہے عینی شاہ نے 2 نمبرز لے کر اس پر انہیں ملے گا سونے کا انڈہ
  4. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    تیسری پوزیشن بھی لی ہے 4 محفلین نے 5 نمبر لے کر مقدس آپی استانی جی یعنی کہ نیلم انیس الرحمن بھائی غ۔ن۔غ آپی ان سب کو ملتا ہے چاکلیٹ کا تحفہ
  5. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    دوسری پوزیشن لی ہے چار محفلین نے 6 نمبر لے کر فارقلیط رحمانی انکل نین بھائی محمد بلال اعظم عرف منا باباجی یعنی کہ فراز بھائی ان سب کو دیا جا رہا ہے یہ پین
  6. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    جی تو دوستو پہلی پوزیشن لی ہے 7 نمبر لے کے مانو بچے یعنی کہ عائشہ عزیز بہت سی تالیاں مانو بچے کے لیے:applause::applause: :applause::applause: :applause::applause: :applause::applause: :applause::applause: :applause::applause: :applause::applause: :applause::applause: :applause::applause...
  7. محسن وقار علی

    سنگین تصویر

    یار اگر فوج سب کچھ ٹھیک کرکے بیرکوں میں چلی جائے تو کس کو برا لگے گا یہاں تو 10 سال چمٹ جاتے ہیں
Top