نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تینتالیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ ممبئی انڈینز

    ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے ڈوین سمتھ نے 38 رنز بنائے ایشانت شرما نے 2 وکٹیں لیں
  2. محسن وقار علی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    غم نداری بز بخر:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    نو تھینک یو میرا مطلب تھا کہ وہ پرچم کہاں ہے جس کے سائے تلے آپ سب ایک ہیں
  4. محسن وقار علی

    احمد جمال کنگ آف اسپیڈ بن گئے،10لاکھ کا انعام دیا جا ئیگا

    متفق۔یہ تو 90 میل بھی نہیں ہے۔وہ 145 کلو میٹر ہوتی ہے
  5. محسن وقار علی

    احمد جمال کنگ آف اسپیڈ بن گئے،10لاکھ کا انعام دیا جا ئیگا

    یہ تو سب ہی جانتے ہیں بھائی میرا مطلب تھا لائن ،لینتھ،پچ ریڈنگ،سوئنگ،سیم۔وغیرہ وغیرہ
  6. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تینتالیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ ممبئی انڈینز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تینتالیسواں میچ آج سن رائزرز حیدر آباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جا رہا ہے
  7. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    ویسے انکل آپ نے ایک سوال کا جواب مس کر دیا تھا اگر وہ بھی ٹھیک ہوتا تو آپ مشترکہ طور پر نمبر 1 ہوتے
  8. محسن وقار علی

    اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے 1 مئی

    مجھے بھی محسوس ہوئے تھے جھٹکے
  9. محسن وقار علی

    تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

    نام پیسٹ کرنے کے بعد اسے سلیکٹ کرکے ایڈٹر کی ٹول بار میں موجود "اریزر" کے بٹن پر کلک کریں۔پھر اس کے شروع میں @ ڈال دیں۔ایسے محمد شهريار امين
  10. محسن وقار علی

    احمد جمال کنگ آف اسپیڈ بن گئے،10لاکھ کا انعام دیا جا ئیگا

    صرف سپیڈ کی بنیاد پر کسی کو کیسے جگہ مل سکتی ہے قومی ٹیم میں:eek: میرے خیال میں تو بالکل بھی نہیں ملنی چاہیے(n) بین الاقوامی کرکٹ کے تقاضے کچھ اور ہوتے ہیں:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

    ایسے کریں اسی پیغام میں جہاں آپ نے میرا عکس لیا ہے،جہاں "محسن وقار علی نے کہا" لکھا ہے اس میں سے میرے نام کو کاپی کریں۔ایسے "محسن وقار علی" اور اس کے شروع میں @ ڈال کر پوسٹ کر دیں۔مجھے ٹیگ ہو جائے گا۔یہی طریقہ کسی اور ممبر کے لیے بھی آزما سکتے ہیں
  12. محسن وقار علی

    ’حکومت پاکستان اقلیتوں کی حفاظت میں ناکام‘

    یہ کون سی کوئی نئی خبر ہے:ROFLMAO:
Top