نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ کافی سکون ہے، چیزیں اب کچھ ترتیب میں آ رہی ہیں :)
  2. قیصرانی

    افسانہ : انتظام . مصنف: جمیل اختر

    سنی سنائی پر یقین کرنا کچھ اتنا بھی مستحسن نہیں ہے :)
  3. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اخلاق کا دائرہ تنگ نہیں ہو رہا، بس اتنا کہہ رہا ہوں کہ جو برائی خود میں موجود ہو اور بدرجہ اُتم موجود ہو، اس سے صرفِ نظر کر کے دوسروں میں موجود اسی برائی پر اعتراض، طنز اور مذمت شروع کر دیں تو یہ بات کچھ جچتی نہیں :) مغرب میں آپ کو کاروباری اور حکومتی اہلکار جھوٹ بولتے نہیں دکھائی دیں گے۔ اگر...
  4. قیصرانی

    ایم کیو ایم مذہب کی ٹھکیدار نہ بنے

    نہیں۔ اگر کوئی لنک ہو تو شیئر کیجئے :)
  5. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    آپ کا یہ فقرہ غمازی کر رہا ہے کہ آپ اس گفتگو میں کتنا شامل ہیں :) مذمت انسان اپنے نظریات کی بنیاد پر کرتا ہے۔ خوامخواہ کسی کے کہنے پر مذمت کرنا اچھی عادت نہیں ہے :)
  6. قیصرانی

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    جزاک اللہ :)
  7. قیصرانی

    بے حس خاموشی

    میرا خیال ہے کہ لکھنا اپنی سوچ کا اظہار ہوتا ہے، یہ سوچے بنا کہ لوگ اگر اس پر داد و تحسین پیش کریں یا اس پر تنقید کریں :)
  8. قیصرانی

    افسانہ : انتظام . مصنف: جمیل اختر

    اور آپ کتنے پرانے ہیں جناب؟ :)
  9. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اللہ آپ کو بھلا کرے۔ میں نے تو مذمت کر دی، کیا آپ نے بھی مذمت فرمائی؟ یعنی میں اپنا حصہ ڈالنے کے بعد گفتگو کر رہا ہوں، کیا آپ بھی اپنا حصہ ڈالنے کے بعد گفتگو کر رہے ہیں یا محض گفتگو ہی کر رہے ہیں؟ :)
  10. قیصرانی

    ایم کیو ایم مذہب کی ٹھکیدار نہ بنے

    لیکن اس سے یہ مراد تو نہیں ہو رہی نا کہ مقامی افراد کو نکال کر اب "مہاجر" افراد بسا دیئے جائیں؟ جیسا شمالی اور جنوبی امریکہ کے کئی ممالک میں ہوا تھا؟ یعنی آپ اور میں اس بات پر متفق ہو رہے ہیں کہ پیس فل کو ایگزیسٹینس ہونی چاہیئے؟ :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو کہہ رہا تھا کہ آپ کا کام محض تصاویر اور تراکیب پر تبصرے تک محدود رہ جائے گا :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب تو یعنی آپ روزانہ کچن کارنر میں تصاویر اور تراکیب شیئر کرتے دکھائی دیں گے :P
  13. قیصرانی

    ایم کیو ایم مذہب کی ٹھکیدار نہ بنے

    یعنی آپ یہ فرمانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں آباد تمام اقوام دوسرے ملکوں سے آئی ہیں جبکہ "مہاجر" افراد یہیں پیدا ہوئے؟ کچھ زیادہ نہیں ہو جاتا؟ ویسے چونکہ آپ گاہے بگاہے مذہب کو بھی درمیان میں لے آتے ہیں، اس لئے مذہبی نکتہ نظر سے اپنے بیان کی توجیہ فرما دیجئے :)
  14. قیصرانی

    افسانہ : انتظام . مصنف: جمیل اختر

    خوب۔ اچھا لکھا۔ تاہم پروفیشنل بھکاری سینکڑوں میں نہیں ہزاروں میں دیہاڑی لگاتے ہیں آج کل۔ آپ کے افسانے کے کردار شاید کئی سال پرانے ہوں :(
  15. قیصرانی

    ایم کیو ایم مذہب کی ٹھکیدار نہ بنے

    یہ ہوتا ہے غیر جانبدارانہ تجزیہ :)
  16. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے لندن شہر میں ہونے والی اسرائیل مخالف ریلی میں اپنی شرکت کی تصاویر محفل پر پیش کی ہیں۔ اگر آپ نے کبھی ایسی کوئی "غلطی" کی ہو تو شیئر کیجئے۔ یا عین ممکن ہے کہ آپ کے اسلامی ملک میں اسرائیل کے خلاف یا فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے کی اجازت ہی نہیں؟ Do I make myself clear? :)
  17. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اخلاق کو دیکھئے، اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں سے زیادہ عیسائی موجود ہیں۔ اخلاقیات کے جنازے جہاں جہاں سے اٹھتے دکھائی دیں گے، وہ مسلمان ملک ہی بنتے ہیں۔ ہم جنس پرستی چند افراد کا فعل ہوتا ہے، اسے پورے معاشرے پر لاگو مت کیجئے، ورنہ یورپ میں آج ایک بھی زندہ انسان نہ پایا جاتا پروپیگنڈا کی بات...
  18. قیصرانی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    ہممم، اس پر بہت لمبی بحث بنتی ہے، لیکن کسی اور وقت تک کے لئے اٹھا دیتے ہیں :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دونوں اطراف کی بات ایک طرح سے درست ہوتی ہے۔ ایک طرف وہ اراکین جو ایک ہی بات کئی بار کئی مختلف اراکین کے ساتھ دہرا چکے ہوتے ہیں اور پھر وہی بات نئے سرے سے دہرانی پڑے تو تلخی آ جاتی ہے۔ دوسری جانب وہ اراکین ہیں کہ جن کا "دین و ایمان" ہی ان کے نظریات سے وابستہ ہے، اس لئے ان کی تلخی بھی ایک طرح سے...
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو، یعنی کہ ود فیملی واپسی ہوئی ہے جناب کی؟ بہت بہت مبارک ہو :)
Top