پہلی بات کے بارے بتا دوں کہ وہ شیئر کرنے والے کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے کہ اس نے جان بوجھ کر فوٹوشاپ شدہ تصویر شیئر کی ہوتی ہے۔ یعنی شیئر کرنے والا توہین کر رہا ہے، جوتے بنانے والی کمپنی کے وہم و گمان میں بھی یہ حرکت نہیں ہوتی :)
فیس بک سوشل نیٹ ورک کی سائیٹ ہے، اسے خبروں کی سائٹ بنانا بھی غلط...