نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    شاید بی بی سی اردو سائٹ پردیکھا تھا کہ ان دفاتر سے کچھ خاص موضوعات پر مخصوص تبدیلیاں کی جا رہی تھیں :) بی بی سی اردو کی سروس اپ ڈیٹ ہوئی ہے تو ہر خبر اب سرچ سے نہیں ملتی :(
  2. قیصرانی

    شاخسی: آذربائجان کی مخصوص عزائی رسم

    زبردست :) یہ بصری دھوکہ ہے کہ بائیں جانب والا بندہ جیسے سامنے والے ڈھول کو بجانے لگا ہو جو کافی دور ہے۔ جبکہ یہ بجا اپنے گلے پڑا ہوا ڈھول ہے :)
  3. قیصرانی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    برادر حسینی اس مقدمے پر تبصرہ فرمائیے، یاد رہے کہ تبصرہ آپ کا ذاتی درکار ہے :)
  4. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ڈبہ بند تو عام مل جاتا ہے۔ ویسے شکاری بھی شکار کر کے اپنے دوست احباب کو مہیا کرتے ہیں۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہاں ہر جفت ہفتے میں ایک دن گوشت کی موبائل آتی ہے، وہاں سے بھی ریچھ کا تازہ گوشت مل جاتا ہے :)
  5. قیصرانی

    درجہ حرارت

    4 ڈگری :)
  6. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جذباتیت اور میں؟ ذرا اپنا رویہ دیکھ لیجئے کہ ایران میں ایک خاتون کو پھانسی دی گئی ہے، اس دھاگے پر آپ نے ابھی تک کیا فرمایا ہے؟ حقائق کے بارے بات تب کہیئے گا جب آپ خود جائز اور ناجائز کی بحث سے نکل کر حقائق کے ساتھ بات کریں گے اسرائیل اور اسلامی یونیورسٹی میں لگائے گئے سٹال کے بار ےمیں نے پہلی...
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ حیرت ہے کہ ابھی تک کوئی نہیں آیا اس دھاگے پر :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  9. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    یہ خبر پڑھ چکا ہوں۔ اب آپ بتائیے کہ اگر آپ اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو پھر اسے کسی کام سے کیسے روک سکتے ہیں؟ اخلاقی اعتبار سے ہمارا اپنا جنازہ نکلا ہوا ہے، طاقت ہمارے پاس نہیں، کردار ہمارے سب سے رذیل ہیں، پھر بھی ناجائز اسرائیل؟ پتہ نہیں آپ کو لفظ جذبات اور لفظ حقائق کا فرق کیوں نہیں دکھائی...
  10. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اسرائیل مخالف ریلی میں شرکت کی تصویر تو میں شیئر کر چکا ہوں۔ باقی آپ اتنے ہی معصوم ہیں کہ میرے کہنے سے رک جائیں گے تو پلیز رکئے مت :) تاہم جب برائی کی مذمت کرنی ہے تو شرطیہ مت ہو، ہر برائی کو برا کہا جائے :)
  11. قیصرانی

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    معذرت چاہتا ہوں لیکن مزید آپ سے "بکواس" جاری نہیں رکھ سکتا کہ آپ جیسے عقل کے اندھے جو پیغام پڑھ کر سمجھ ہی نہیں سکتے، ان سے کیا سر پھوڑنا
  12. قیصرانی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    اسے کہتے ہیں پٹواریانہ ذہنیت :)
  13. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    مجھے اچھی طرح علم ہے کہ اوپر والی پوسٹ میں عرب ممالک کے ساتھ ایران کا تذکرہ نہ ہوتا تو آپ میرے نکات کی تعریف کرتے نہ تھکتے۔ برادر، یہ جذباتیت ہو یا جانبداری، کتابوں میں ہی اچھے لگتی ہیں۔ حقیقی زندگی میں ان سے محض نقصان ہی ہوتا ہے اب آتے ہیں کہ تقسیم ہند سے یہ سرزمین پاکستان کے حصے میں آئی تھی،...
  14. قیصرانی

    کے پی کے حکومت کی کارکردگی

    اس بات سے اختلاف یقیناً ہے کہ اگر عمران خان ہی سب کچھ ہے تو پھر تحریک انصاف کی کیا ضرورت اور اگر تحریک انصاف بااثر ہے تو پھر عمران خان کو اتنی پروجیکشن نہیں دی جانی چاہیئے کہ صرف وہی دکھائی دے :)
  15. قیصرانی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    میں نے کب حوالہ جات پر اعتراض کیا یا یہ کہا ہو کہ وکیپیڈیا کے حوالہ جات قابلِ قبول نہیں؟ ذرا اپنی نظر چیک کرایئے کہ آپ تو وہ بھی پڑھ لیتے ہیں جو لکھنے والے ذہن میں بھی نہیں ہوتا :)
  16. قیصرانی

    سیکھیں اور سکھایں

    سب کچھ دوسروں پر چھوڑنا اچھی عادت نہیں ہے :)
  17. قیصرانی

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    کون سا مضمون؟ ویسے آپ مضمون کے تاریخچے سے جان سکتے ہیں کہ کس نے کیا مضمون لکھا یا چھاپا :)
  18. قیصرانی

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    بطور صارف، جی۔ لیکن اپنا بائیوڈیٹا بطور مضمون نہیں اپ لوڈ کیا جا سکتا۔ کوئی دوسرا رکن یہ کام کر سکتا ہے :)
  19. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جی نکتہ بہ نکتہ 1۔ پاکستان جس سرزمین پر قائم ہوا، وہ اس کی اپنی نہیں تھی جبکہ اسرائیل جس سرزمین پر قائم ہوا، وہ فلسطینیوں سے قبل ان کی اپنی تھی 2۔ مقدس مقامات سے روکا جانا سے کیا مراد ہے؟ کیا غیر مسلم اقلیت اپنے مذہبی مقامات پر بے خوف جا سکتی ہے؟ بلکہ آج کل تو مسلمان بھی جمعہ نماز بندوقوں کے...
Top