نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    پہلی بات تو یہ واضح کر دوں کہ میں ہرگز یہ نہیں کہتا کہ عمران خان یہودی سازش کا نتیجہ ہے۔ میرا مؤقف یہ ہے کہ عمران خان کو سیاست میں لانے کی ذمہ داری جیمز گولڈ سمتھ پر عائد ہوتی ہے ورنہ عمران خان آج بھی سیاست سے دور اور فلاحی کاموں میں لگا ہوتا۔ البتہ اگر آپ یہ دیکھیں کہ 20 سال نوجوان لڑکی 42 سالہ...
  2. قیصرانی

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    متوقع تعمیر و ترقی؟ ن لیگ کے بارے ذرا تلاش کر لیجئے کہ کب سے اقتدار میں ہے۔۔۔ دوسرا اسی طرزِ تخاطب پر آپ نے اوپر اعتراض فرمایا تھا نا؟
  3. قیصرانی

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    ویسے یہ تاریخیں تو دیکھیں ذرا شادی: 16 مئی 1995 تحریکِ انصاف کا قیام: اپریل 1996
  4. قیصرانی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    میری غلط فہمی تھی کہ آپ ہر بات دلیل اور ثبوت کے ساتھ کرتے ہیں۔ کرتے رہیئے :)
  5. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تبھی سلاد کے نیچے اتنے چھپا چھپا کر رکھی ہے :LOL:
  6. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اس کا سب سے آسان حل تو یہ ہے کہ ہم سعودی حکومت اور اس کے حلیف ممالک کا بھی اسی طرح معاشی ناطقہ بند کریں جیسا کہ ہم اسرائیل کا کرنا چاہتے ہیں۔ آج بھی اگر متذکرہ بالا عرب ممالک سے غیرملکی نکل جائیں تو یہ ممالک دھڑام سے نیچے گر جائیں گے۔ لیکن بات وہی ہے کہ "صرف اسرائیل کے خلاف بات کرنا زبان کے...
  7. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مجھے تو سب سے زیادہ ہری مرچیں پسند آئیں، کہ بہت اچھا کمبی نیشن ہے :)
  8. قیصرانی

    لونگ سے تیار کردہ کامیاب ماؤتھ واش

    لونگ کا تیل یا رس دانت کے عمومی درد میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے :)
  9. قیصرانی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    جس بے دردی سے آپ نے یہ تصاویر شیئر کی ہیں، لنکس دینا مثبت بات ہوتی۔ لنکس نہ ہونے کی وجہ سے مجھے تمام ریٹنگز بدلنا پڑ رہی ہیں :)
  10. قیصرانی

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    ویسے مسلمان زبانیں کون سی ہیں اور کافر کون سی اور مرتد بھی ہیں؟
  11. قیصرانی

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    مجھے بڑی ہنسی آئی تھی اردو میں اسرائیل پر مضمون دیکھ کر :) زرداری کے مضمون پر اس طرح کی زبان کو میں نے بھی ہٹانے کی کوشش کی تھی لیکن موڈریٹرز نے کہا کہ حوالہ مانگ کر نہ ملنے کی صورت میں متن ہٹایا جائے َ)
  12. قیصرانی

    تحقیق: مظلومیت

    ابھی کچھ دن قبل ایک فلم دیکھی تھی۔ اس کے کچھ فقرے "مقامیانے" کے بعد دہرا دیتا ہوں :) ایک لڑکی اپنے ایکس بوائے فرینڈ (جو اب ایک اور لڑکی کے ساتھ تھا) کے بارے بات کر رہی تھی کہ اس نے میرا لباس تک نہیں دیکھا۔ پھر نشے کی حالت میں بولتی جاتی ہے کہ ہم لڑکیاں شاپنگ پر جاتے وقت اور ویسے بھی سارا دن یہی...
  13. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت مزے کا لگ رہا ہے :) بیف ہے؟
  14. قیصرانی

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    کچھ دن قبل پرائیوٹ جیٹس کے بارے مضمون دیکھ رہا تھا تو وہاں تصویر اور کیپشن تھا کہ مسٹر گولڈ سمتھ اپنے ذاتی طیارے پر پاکستان اس لئے آئے تھے کہ عمران خان کو پاکستانی سیاست میں حصہ لینے پر آمادہ کر سکیں (طیارے کا ذکر شاید اس حوالے سے ہو کہ مفت کی مشہوری ہو جائے گی) لنک ملتا ہے تو بتا دیتا ہوں :)
  15. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بھورا ریچھ، جو عموماً کالے رنگ میں پایا جاتا ہے (بھورے ریچھ ویسے گرزلی کو بھی کہتے ہیں) :)
  16. قیصرانی

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    وکی کی غیر جانبداری سیاست سے ہٹ کر تو مانتا ہوں لیکن سیاسی بنیادوں پر لکھے گئے بہت سارے مضامین ضروری نہیں کہ غیر جانبدار بھی ہوں :) ابھی کچھ ہفتے قبل ہی وکی نے امریکی سرکاری دفاتر کے آئی پی ایڈریسز بلاک کئے تھے :)
  17. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اخلاقی اعتبار سے سب سے پہلے اپنی برائی دور کرنی چاہیئے، ورنہ بات کا کیا اثر ہوگا؟ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ رہے ہیں :)
  18. قیصرانی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جی، مختلف شکاریوں کی تحریر کردہ تصانیف میں دیہاتیوں کی زبانی لفظ باگھ شیر کے لئے اور بگھیرا تیندوے کے لئے مستعمل دیکھا ہے۔ تیندوے کی تین مبینہ اقسام برصغیر میں ملتی ہیں۔ انہیں بعض مقام پر بور بچہ (جمع بور بچے) بھی کہا جاتا ہے :)
  19. قیصرانی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    اکا دکا تصاویر کی الگ بات ہے جو موضوع پر بات کرتے وقت شامل کر دی جائیں۔ آپ نے تو پورا دھاگہ ہی مشکوک بنا دیا :)
Top