نتائج تلاش

  1. کاشفی

    یہ دنیا عالمِ وحشت میں کیا کیا چھوڑ دیتی ہے - معراج فیض آبادی

    :) واؤ سائلینٹ ہوگیا تھا درمیان سے۔۔بعد میں واؤ لکھ دیا تھا۔۔۔ خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    کوما

    لوگ ہنستے ہیں ہنسیں، لوگ خفا ہیں تو رہیں شاعری ہے یہ، کوئی رائے شماری تو نہیں
  3. کاشفی

    اسی تھکے ہوئے دستِ طلب سے مانگتے ہیں - معراج فیض آبادی

    غزل (معراج فیض آبادی) اسی تھکے ہوئے دستِ طلب سے مانگتے ہیں جو مانگتے نہیں رب سے، وہ سب سے مانگتے ہیں وہ بھیک مانگتا ہے حاکموں کے لہجے میں ہم اپنے بچوں کا حق بھی ادب سے مانگتے ہیں میرے خدا اُنہیں توفیقِ خودشناسی دے چراغ ہو کہ اُجالا جو شب سے مانگتے ہیں وہ بادشاہ اِدھر مڑ کہ دیکھتا ہی نہیں ہم...
  4. کاشفی

    ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔۔خوش و خرم رہیئے۔۔
  5. کاشفی

    ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    بہت شکریہ جناب! خوش رہیئے۔۔
  6. کاشفی

    یہ دنیا عالمِ وحشت میں کیا کیا چھوڑ دیتی ہے - معراج فیض آبادی

    شاعری پسند فرمانے کے لیئے بیحد شکریہ نیرنگ خیال بھائی! خوش رہیئے۔۔۔
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اسی تھکے ہوئے دستِ طلب سے مانگتے ہیں جو مانگتے نہیں رب سے، وہ سب سے مانگتے ہیں وہ بھیک مانگتا ہے حاکموں کے لہجوں میں ہم اپنے بچوں کا حق بھی ادب سے مانگتے ہیں میرے خدا اُنہیں توفیقِ خودشناسی دے چراغ ہو کہ اُجالا جو شب سے مانگتے ہیں وہ بادشاہ اِدھر مڑ کہ دیکھتا ہی نہیں ہم اپنے حصے کی خیرات کب...
  8. کاشفی

    کوما

    رمدھان ۔نائس،۔۔۔کچھ پتا نہیں کچھ دنوں بعد شاید پاکستان میں رمضان کو رمدھان ہی لکھا جانے لگے۔۔:grin:
  9. کاشفی

    کوما

    :grin: ۔۔ ہا ہا۔۔ ویسے یو فون سے اچھا نیٹ ورک کون سا ہے پاکستان میں؟
  10. کاشفی

    کوما

    ڈیئر برادر!لڑکی کڑوی کڑوی سنا ہی نہیں سکتی مجھے۔۔کیونکہ اس سے پہلے وہ یہ سن لیتی ہیں۔۔ ارکمول مطلوب ال خلیج نیتاتال خدما حالین۔ The mobile phone you are calling is either switched off or outside the coverage area - Please try again later ۔ :) ۔۔کبھی ہمارے پاس سگنل نہیں آتا ہے اور کبھی وہاں سگنل...
  11. کاشفی

    کوما

    میں شاید اب کومے میں جانے والا ہوں اتنے سارے تبصروں کو پڑھنے کے بعد۔۔ اللہ رحم کرے۔۔سسگنل نہیں مل رہا ہے۔۔یہاں سے فون کرو تو یوفون کا سگنل ہی نہیں ملتا ہے۔۔ایک لڑکی یوفون والی اردو میں کہتی ہے کہ یور بیلنس از ناٹ اینف فار دز کال۔۔واٹ از دز۔۔
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو تھے سیاسی گھرانے والے، سب ایک نکلے بجھانے والے، جلانے والے، سب ایک نکلے حرام کے رزق میں کوئی امتیاز کیسا کہ کھانے والے، کھلانے والے، سب ایک نکلے ہمارے ماضی کی اک عمارت یہ کہہ رہی ہے بچانے والے، گِرانے والے، سب ایک نکلے (معراج فیض آبادی)
  13. کاشفی

    یہ دنیا عالمِ وحشت میں کیا کیا چھوڑ دیتی ہے - معراج فیض آبادی

    غزل (معراج فیض آبادی) یہ دنیا عالمِ وحشت میں کیا کیا چھوڑ دیتی ہے سمندر کی محبت میں کنارا چھوڑ دیتی ہے بھروسہ کیا کریں اس زندگی کا، یہ تو انساں کو فنا کی وادیوں میں لا کہ تنہا چھوڑ دیتی ہے خُدا محفوظ رکھے ایسی مجبوری سے ہم سب کو جو مجبوری پڑوسی کا جنازا چھوڑ دیتی ہے غریبی وہ برائی ہے وہ...
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمارے بہتے پسینے کی ہم کو قیمت دے ہمیں یہ بھیک نہ دے لا ہماری اُجرت دے یہ جھوٹی شان اگر شرطِ حاضری ٹھہری تو اُس سے کہہ دو کہ درویش کو اجازت دے یہ کہہ کے اُٹھ گیا بھوکا تیری گلی سے فقیر خدائے پاک تیری روٹیوں میں برکت دے (معراج فیض آبادی)
  15. کاشفی

    ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے (معراج فیض آبادی) ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے آج بھی گاؤں میں...
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیان کرنے کے قابل کوئی کہانی دے میرے خُدا میرے الفاظ کو معنی دے کسی کا دل جو دُکھائے میری زباں یارب تو مجھ فقیر کو توفیقِ بےزبانی دے زمیں پہ لفظ بھی آوارہ ہوگئے ہیں بہت ہمیں کتاب کوئی دے تو آسمانی دے (معراج فیض آبادی)
  17. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ نایاب بھائی۔۔اللہ رب العزت آپ کو آپ کے اہل و عیال کو دین و دنیا کی کامرانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  18. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔ 25 دسمبر آنے والا ہے اس لیئے۔۔۔:)
  19. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمنہ بابا کی جان 25 دسمبر کی خوشیاں انجوائے کرتے ہوئے
Top