رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔

سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
فاروق سرور خان ! پیارے بھائی ۔ ۔ آپ نے کہا " اگر ٹی ٹی پی ، امریکہ کی ایجنٹ ہے تو کیا وجہ ہے کہ اس کو مار کر نا بھگایا جائے؟؟" تو بھائی یہی دعا تو میری بھی ہے کہ اللہ ہمیں قوت عطا کرسکیں تا کہ ہم طالبان کے اور امریکہ کے ڈرون حملے روک سکیں اور اپنے دشمنوں سے خود نبرد آزما ہو سکیں جیسے افغان تن...
حکیم سعید ایک ایسے عظیم انسان تھے کہ جنہینں دیکھ کر زندگی حسین لگتی ہے ،زندگی سے پیار ہو جاتا ہے ۔آپ چاہیں نو نہال میں انہیں دیکھیں یا مطب میں سراپا شفقت ۔ سراپا محبت ۔ ۔ ۔نفرت کا سایہ تو قریب بھی نہ تھا اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)