نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    الاسماّءُالحسنٰے

    واللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  2. سید زبیر

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  3. سید زبیر

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    عوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔
  4. سید زبیر

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ ملالہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمارے پیارے وطن کو امریکی اور طالبان کے گماشتوں سے نجات دے جس نے پوری قوم کو دوگروہوں میں بانٹ دیا اور وہ آپس میں بدست وگریباں ہیں محفل میں گفتگو اسی کا پرتو ہیں ہر پاکستانی محب وطن ہے مگر جذبات میں اپنے ہی پیاروں سے الجھ رہا ہے اور...
  5. سید زبیر

    اقبال لا پھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي

    لاپھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي لاپھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي ہاتھآ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقي! تينسو سال سے ہيں ہند کے ميخانے بند ابمناسب ہے ترا فيض ہو عام اے ساقي مريمينائے غزل ميں تھي ذرا سي باقي شيخکہتا ہے کہ ہے يہ بھي حرام اے ساقي شيرمردوں سے ہوا بيشہء تحقيق تہي رہگئے صوفي و ملا...
  6. سید زبیر

    آزاد بلوچستان

    یہ میر انیس ہی نے تو کہا ہے
  7. سید زبیر

    امجد اسلام امجد پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم

    واہ ، ، ،کیا بات ہے پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم بہت خوب
  8. سید زبیر

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    Fawad - یہ نام نہاد طالبان بھی تو سی ائی اے ہی کے پالتو ہیں جو اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں اگر یہ تمہارے خلاف ہوتے یا تم ان کے خلاف ہوتے تو امریکی مفادات اور تنصیبات طالبان کا نشانہ ہوتے اور طالبان کے بھاری بھر کم لشکر کی لاجسٹک سپورٹ ،مواصلاتی سہولیات بھی ممکن نہ ہوتیں یہ تعلیمی ادارے...
  9. سید زبیر

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوبصورت کلام ۔۔۔ حسن ترا فقط ملال، ذات مری بھی پائمال اوجِ کمال و لازوال، کافی ہے اک خدا مجھے واہ
  10. سید زبیر

    فراق کسی کا یوں تو ہُوا کون عمر بھر پھر بھی -- فراق گورکھپوری

    فنا بھی ہو کے گرانباریِ حیات نہ پوچھ اُٹھائے اُٹھ نہیں سکتا یہ درد سر پھر بھی واہ ۔ ۔ بہت خوب
  11. سید زبیر

    فراز مت قتل کرو آوازوں کو

    فراز کے کلام سے بہت خوبصورت انتخاب جب شہر کھنڈر بن جائے گا پھر کس پہ سنگ اٹھاؤ گے
  12. سید زبیر

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    سر ! اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بنیا ،ہو ،یہودی ہو یا مسلمان پاکستانی فوجی سب شہید برابر ہیں ؟ کیونکہ دونوں ہی اپنی دانست میں حق پر ہوتے ہیں ۔
  13. سید زبیر

    آزاد بلوچستان

    خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے ان آبگینوں کو :)
  14. سید زبیر

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  15. سید زبیر

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  16. سید زبیر

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں...
  17. سید زبیر

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔
  18. سید زبیر

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. سید زبیر

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  20. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
Top