نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  2. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  3. سید زبیر

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  4. سید زبیر

    محسن نقوی سن لیا ہم نے......................!!

    واہ چاک در چاک ہے قبائے حواس بے رفو سوچ' روح گھائل ہے بہت عمدہ انتخاب
  5. سید زبیر

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    واہ غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو چاہے اب دن بنا کہ رات بنا بہت خوب
  6. سید زبیر

    محسن نقوی سفر جاری رکھو اپنا........!!

    زبدست انتخاب تمہیں آتا ہے دشمن کے لیئے وقفِ دعا رہنا اندھیروں سے الجھنا۔۔۔ سنگباری کی رتوں میں بے قبا رہنا بہت اعلیٰ
  7. سید زبیر

    فراق تہوں میں دل کے جہاں کوئی واردات ہوئی (رگھو پتی سہائے فراق گھورکھپوری)

    فراق کے کلام سی کیا خوبصورت انتخاب کیا ہے حیات، رازِ سُکوں پا گئی ازل ٹہری ازل میں تھوڑی سی لرزِش ہوئی حیات ہوئی واہ
  8. سید زبیر

    ماسٹر

    بہت خوبصورت روانی ،زبردست اظہار بیاں ،کوشش جاری رکھیں ۔ ماشا اللہ
  9. سید زبیر

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    کاش اتنی پریشانی صاحب کو اس وقت بھی ہوئی ہوتی جب قوم کے معصوم کم سن بچوں کی سکول بس پر پشاور ، بڈھ بیر ، متنی ، کامرہ میں حملہ ہوا تھا ۔وہ بھی اسی ملکے ٹیکس دہندگان تھے ۔ اگر وہ بچے بی بی سے کے رپرٹر نہ تھے پاکستانی تو تھے ۔
  10. سید زبیر

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    zeesh صاحب ،بہت معلوماتی ویڈیو آپ نے شئیر کی اس سے اس کی تصدیق ہوتی ہے کہ طالبان اسلام کا لبادہ اوڑھے ہوئےغیر ملکی ایجنٹ ہیں جن کا مقصد اسلام کی ایک گھناونی تصویر پیش کرنا ہے اتنی بڑی فوج کی لاجسٹک ، اسلحہ ، طبی سہولیات ، مواصلاتی وسائل بغیر ظاقتور غیر ملکی ہاتھ کے نا ممکن ہے ۔کیا ملالہ بیٹی پر...
  11. سید زبیر

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    zeesh صاحب ! بہت شکریہ ، پلیز لنک دے دیں
  12. سید زبیر

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میر انیس صاحب نے بہت خوبصورت بات کی ۔طالبان اور امریکی حکومت دونوں ہی اسلام اور پاکستان دشمن ہیں۔بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ طالبان امریکی حکومت کی بی ٹیم ہے جو اسی کے ایجنڈے پر ، اسی کی ایما پر کام کر رہی ہے اگر یہ دونوں واقعی ایک دوسرے کی ضد ہوتے تو طالبان کا ہدف امریکی تنصیبات ، مفادات ہوتے نہ کہ...
  13. سید زبیر

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بہت معلوماتی بحث ہو رہی ہے ۔قوم مزید تقسیم ہو رہی ہے ۔کچھ ملالہ کے حق میں ،کچھ مخالف ۔ فائدہ صرف دشمنوں کا ہوا ۔بیٹی پوری قوم کی ہے ۔اللہ کریم اس پر اپنا کرم فرمائے۔میں نے اپنے طور پر بہت کوشش کی مگر یہ نا جان سکا کہ اس کے والد ، اس کی والدہ کون ہیں ۔انکا ذریعہ معاش کیا ہے ۔یہ کتنے بہن بھائی...
  14. سید زبیر

    آپ جس کے سامنے سرتاج سے” اوئے“ ہوئے از نویدظفرکیانی

    بہت خوب ۔ ۔ ماشا اللہ شہر تو بس دو طرح کے رہ گئے ہیں ملک میں یا دہوئیں میں گمشدہ یا گرد میں کھوئے ہوئے
  15. سید زبیر

    قاصر گُلابوں کے نشیمن سے مِرے محبوب کےسر تک ...غلام محمد قاصر

    بہت خوب کہیں بھی سرنگوں ہوتا نہیں اخلاص کا پرچم جُدائی کے جزیرے سے محبت کے سمندر تک
  16. سید زبیر

    عدم اقبال

    بہت اعلیٰ انتخاب ۔ ۔ بہت خوب سعادت کی راہیں دکھاتا ہوا خودی کی سبیلیں لگاتا ہوا جوانوں کو بیدار کرتا ہوا غلاموں کو خود دار کرتا ہوا حجابات کے حسن میں کھو گیا ستارا چناروں میں گم ہو گیا
  17. سید زبیر

    وفا

    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ بہت عمدہ انتخاب
  18. سید زبیر

    وہ جو بچیوں سے بھی ڈر گئے ۔۔۔ کشور ناہید

    بہت اعلیٰ انتخاب کریں ذکررب کریم کا وہ جو حکم دیتا ہے علم کا کریں اس کے حکم سے ماورا یہ منادیاں نہ کتاب ہو کسی ہاتھ میں نہ ہی انگلیوں میں قلم رہے
  19. سید زبیر

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    بہت اعلیٰ مِری بربادیوں کا ہم نشینوں! تمہیں کیا خود مجھے بھی غم نہیں ہے بہت خوب
  20. سید زبیر

    ولی دکنی تجھ قد اُپر جب سوں پڑی جگ میں نگاہِ عاشقاں

    بہت خوب ساعت شناساں دنگ ہیں عشاق کے احوال سوں یک یک گھڑی تجھ ہجر کی ہے سال و ماہِ عاشقاں واہ
Top