آئی ڈونٹ تھنگِ سو :confused: ، ابھی تو گئیں ہیں اب شاید اس سال تو نا آئیں ،،مجھے کنفرم نہیں ،
کرتی ہوں جلدی ہی فرحت کو فون ، وہ بھی انتظار کررہی ہونگیں ، پہلے گھنٹوں گھنٹوں باتیں ہوتی ہیں جب یو۔کے میں تھیں ، جب سے گئیں ہیں پاکستان تب سے رابطہ ٹوٹ رہا ہے ۔ نا م س ن پے نظر آتیں ہیں ،
میں بھی...
:worried: اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں :battingeyelashes:
خیر ،،
اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سے :party: اب یہ کام آپ کروائیے ،،...
فرحت تو جولائی میں ہی پاکستان چلی گئیں تھیں بلکے ہماری انگیجمنٹ سرمنی چار جولائی کو تھی ، فرحت چار سے پہلے ہی جاچکیں تھیں ،
کافی دن ہوئے ان سے فون پے لمبی چوڑی گپ شپ نہیں لگی :worried: روز سوچتی ہی رہ جاتی ہوں کہ آج کرتی ہوں فون ، بس ابھی کرتی کرتی رہ جاتی ہوں ،،
کرتی ہوں اس سیٹرڈے سنڈے کو...
تو آپ کیا چاہتے ہیں تصویر دیکھے بناِ ہی آپکے لئے رشتہ آجائے۔:battingeyelashes:
ایسے تو کوئی بھی نہیں دے گا رشتہ ، جبتک آپکو دیکھ نا لیا جائے ۔ اب ہوتا ہے کہ نہیں یہ تو نصیب آپکے اپنے ۔۔ قسمت آپکی ۔
:battingeyelashes: :grin:
ایسے نا کہو ، علی میں واقعی بہت خوداعتمادی ہے ۔
بس ذرا تعویذ وں نے کام خراب کررکھا ہے :battingeyelashes:
انکا کچھ توڑ سوچنا ہی چاہئیے ،
:tongue:
کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت
پڑھ لے تو صرف آنکھ کی تحریر ہے بہت ۔ ۔
تخلیل کرکے شدت احساس' رنگ میں
بن جائے گر تو ایک ہی تصویر ہے بہت
دستک سے در کا فاصلہ ہے اعتماد کا
پر لوٹ جانے کو یہی تاخیر ہے بہت
بیٹھا رہا وہ پاس تو میں سوچتی رہی
خاموشیوں کی اپنی بھی تاثیر ہے بہت...
پہلے آپ اپنی تفصیل بتائیے ۔۔:battingeyelashes: ایک بڑی سے تصویر کے ساتھ ۔۔ جیسا کہ پیچھے سب نے لگا رکھیں ہیں اپنی تصویر اور تفصیل ، پھر پڑھکے سوچتی ہوں ،
ماورہ ،،،یہ رہا فرحت کی برتھڈے تھریڈ ،،یہ بائیس ستمبر کو میں نے اوپن کیا تھا مگر فرحت کی بائیس سے پہلے کی ہے :worried: :confused:
شاید انیس ، یا پھر اٹھارہ ، یا سترہ ، :confused:
بھابھی کیسی ہیں :confused: ؟ انکو گئے ہوئے بہت عرصہ ہوگیا ہے میرے خیال میں جون میں گئیں تھیں ۔۔۔
اِن سے بولئیے واپس آجائے اب ۔۔ اتنی شدید گرمی میں بھلا انکی چھٹیاں کیسے گزری ہونگیں نا بجلی ہوتی ہے :worried:
میرا سلام بولئیے گا بچوں کو بھی ۔۔اور بھابھی کو :battingeyelashes:
پسند تو آیا ہے تبھی ہنس رہی ہوں ، مگر وافعی یہاں میری طرف مچھر نہیں ہیں ،بلکے وہ بڑے بڑے کیڑے ہوائی پتنگے ہیں انہوں نے مجھے بہت ستا رکھا ہے :( کھڑکیاں کھولی ہوتیں ہیں تو اندر آجاتے ہیں اور پھر میں ہاتھ میں کوئی رسالہ لئے انکو مارنے انکے پیچھے پیچھے ہوتی ہوں :noxxx: آنکھیں چکرا جاتیں ہیں کبھی...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
:praying: