:battingeyelashes:
جی نایاب بھیا ۔۔ بیٹیاں تو پیاری ہی ہوتی ہیں ۔۔ مگر ذرا یہ تو بتائیے گا بیٹے بھی اتنے ہی پیارے ہوتے ہیں کیا؟ یا بیٹیاں ہی پیاری ہوا کرتیں ہیں :chatterbox:
بیٹیوں کا تو مجھے پتا ہی ہے مگر یہ نہیں جانتی بیٹے کتنے پیارے ہوا کرتے ہیں ۔۔بیٹی سے کم ؟ کہ بیٹی سے کہیں بڑھکر...