نظامی پا جی غصہ نا کرو تو ۔۔۔یہ وہی حضرت ہیں نا جنہوں نے اپنی کوٹھی بنوانے کے لیے ایک بہت پرانے قبرستان پے بلڈوزر پھروا دیا پھر عوام نے احتجاج کیا کہ ان کے پیاروںکی باقیات کی بےحرمتی کی گئی تو اسی ٹینشن میں اٹیک ہو گیا۔۔۔۔۔۔ایسا سنا ہے میں نے کسی سے جو ابھی ابھی پاکستان سے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔...