نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    25 مئی2022 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کیا جائے اور دھڑلے سے پاکستان کی تعمیر کی جائے۔...
  2. الف نظامی

    اردو صوتیات

    جی میں اس کو دیکھتا ہوں ، بہت شکریہ! مرکب آواز دو یا دو سے زیادہ مفرد آوازوں کے مجموعے کو کہتے ہیں
  3. الف نظامی

    اردو صوتیات

    سید ذیشان ایسی فہرست مل سکتی ہے جس میں اردو الفاظ کے تقطیع شدہ ارکان (مفرد و مرکب)موجود ہوں۔ یہ فہرست مفرد و مرکب آوازوں کا ڈیٹا بیس بنانے کے لیے درکار ہے
  4. الف نظامی

    اردو صوتیات

    تقطیع کی بدولت وہ اکائیاں سامنے آتی ہیں جنہیں سلیبل یا ارکان کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ سلیبل کی تقطیع سے آوازوں کی مزید اکائیاں مفرد یا بسیط آوازوں کا علم ہوتا ہے (آواز شناسی از خلیل صدیقی ناشر بیکن بکس،صفحہ 8 )
  5. الف نظامی

    چولستان کی خشک سالی اور عوام کی صورتِ حال

  6. الف نظامی

    پاکستان میں انتخابی اصلاحات - Electoral Reforms in Pakistan

    18 مئی ، 2022 پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انتخابی اصلاحات کرنی ہیں، کچھ بجٹ سے پہلے کریں گے اور کچھ بجٹ کے...
  7. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    11 مئی 2022 خورشید شاہ نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ، کرم تنگی ڈیم کی تعمیر اور تربیلا ڈیم کے توسیعی پروگرام پر تیزی سے کام مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی ڈیموں کو دورہ کریں گے اور ترقیاتی کاموں کا خود جائزہ لیں گے۔ 14 مئی 2022 مہمند ڈیم...
  8. الف نظامی

    پاکستان میں انتخابی اصلاحات - Electoral Reforms in Pakistan

    30 اپریل 2022 پیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کو خطوط لکھ کر ارکان کے نام مانگ لئے۔ پارلیمانی رہنماؤں کو سات دن میں ارکان کے نام فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق وزیراعظم...
  9. الف نظامی

    عید مبارک!

    عید مبارک!
  10. الف نظامی

    خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُلِ چیدہ

    تجھ سا کوئی آیا ہے نہ آئے گا جہاں میں دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
  11. الف نظامی

    پاکستان میں انتخابی اصلاحات - Electoral Reforms in Pakistan

    30 اپریل 2022 دیکھتے ہیں انتخابی اصلاحات کے تحت یہ قانون بنتا ہے یا نہیں: پاکستان میں جو شخص بھی ایم پی اے یا ایم این اے کا الیکشن لڑنا چاہے اس کے لیے چار سال سیاسی امور کی تربیت لینا ضروری ہو۔ اس مقصد کے لیے صوبائی اور وفاقی سطح پر ٹریننگ اکیڈمیاں قائم کی جائیں اس ٹریننگ کے مکمل ہونے اور امتحان...
  12. الف نظامی

    پولیٹیکل انجینئرنگ فلور کراسنگ / ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق لکھتے ہیں: انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن سے کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ انتخابات میں دھونس، دھاندلی اور دولت کی ریل پیل کے کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابات میں متناسب نمائندگی کے اصول پر اتفاق کریں۔ الیکٹیبلز اور لوٹوں کی بلیک میلنگ سے بچنے کےلیے یہ...
  13. الف نظامی

    شہباز شریف ماڈل

    ہمیں میاں شہباز شریف ماڈل پر جانا ہو گا اور وہ ماڈل یہ ہے دروازے کھولیں‘ ڈائیلاگ کریں اور ملک کے تمام ایشوز مستقل طور پر حل کر دیں‘ ہم اگر اس ماڈل پر چلے جاتے ہیں تو ہم بڑے نقصان سے بچ جائیں گے اور ہم اگر آج یہ نہیں کرتے تو پھر ہمیں بڑے نقصان کے بعد بھی اسی ماڈل پر آنا پڑے گا‘ ہمیں بہرحال...
  14. الف نظامی

    اے جذبہ دل گر میں چاہوں ؛ نیرہ نور ، مرزا بیدل ، قرۃ العین طاہرہ

    معلومات میں اضافہ ہوا۔ مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ جزاک اللہ
  15. الف نظامی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    متعلقہ کے لیے مندرجہ ذیل تھریڈز پر غور فرمائیں in reverse chronological order: یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان ماحولیاتی تعاون بڑھانے کی خواہش ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے چین امریکہ تعاون اہم ہے روس نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں موسمیاتی تبدیلی پر قرارداد ویٹو کر دی ڈونلڈ ٹرمپ...
  16. الف نظامی

    خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب

    کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں خضدار کچلاک قومی شاہراہ سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار اور کچلاک کراچی سے چمن تک 760 کلومیٹر کا فاصلہ ہے، اس سارے راستے کو...
Top