نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مارگلہ ڈائیلاگ 21 سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب

    وزیراعظم کا کہنا ہےکہ ہمارے ملک کے تمام مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت وہاں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک وقت تھا جب کہا جا رہا تھا...
  2. الف نظامی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حکومت اور ماہرین کی رائے مناسب ہوگی۔ عام فرد کے لیے تو ایک کنال کا رقبہ بھی بہت ہے۔
  3. الف نظامی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ کام پاکستان میں بھی لازما ہونا چاہیے
  4. الف نظامی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حافظ محمد زبیر لکھتے ہیں: مجھے بھی ایسی اردو زیادہ اچھی سمجھ میں آتی ہے کہ جس میں بیس فی صد الفاظ انگریزی کے ہوں۔ یہ امر واقعہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں اب خالص اردو کی بجائے وہ زبان زیادہ رائج اور بلیغ ہے کہ جس میں بیس فی صد انگریزی کے الفاظ استعمال ہوتے ہوں۔ اب اہل زبان اسے اردو انگریزی کا نام...
  5. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بھی چائے کے ساتھ لانا جلدی سے
  6. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    تضمین بر نعتِ قدسی دل میں عشقِ شہ کونین کی ہے آگ دبی عجمی شیشے میں ہے بادہ نابِ عربی مجھ سا محرومِ ازل اور یہ فیضانِ نبی مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی شہِ خوبانِ عرب نازشِ خوبانِ عجم ترے جلووں سے ضیا گیر ہیں انوارِ حرم راحتِ جانِ حزیں ہے ، ترا اسمِ اعظم منِ بیدل...
  7. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    ہوسِ جاہ و حشم دل سے نکالی میں نے دیکھ کر شانِ اویسی و بلالی میں نے نغمہ و نور کی اک بزم سجا لی میں نے پا لیا منصبِ رومی و غزالی میں نے وہ مزے لوٹے ہیں رحمت کے کہ جی جانتا ہے بن کے درگاہِ محمد ﷺ کا سوالی میں نے جانے یہ معجزہِ ء شوق تھا یا سوئے ادب چُوم لی روضہ ء سرکار کی جالی میں نے مرحلے...
  8. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    مقصدِ بزمِ کُن فکاں ہیں حضور ﷺ وجہِ تخلیقِ دوجہاں ہیں حضور ﷺ مقتدائے پیمبراں ہیں حضور ﷺ رہبرِ جملہ مُرسَلاں ہیں حضور ﷺ لامکاں کے بھی راز داں ہیں حضور ﷺ لامکاں میں بھی ضو فشاں ہیں حضور ﷺ ہے یہ سب کاروبارِ شوق اُن سے ہے جہاں جسم اور جاں ہیں حضور ﷺ اُن کے گیسوئے عنبریں کی قسم شاہِ خوبانِ دوجہاں...
  9. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    جامِ طھور خوشا کہ دیدہ و دل میں ہے جائے آلِ رسول زہے کہ وردِ زباں ہے ثنائے آلِ رسول اساسِ دینِ مُبیں ہے وِلائے آلِ رسول جو سچ کہوں تو ہے ایماں عطائے آلِ رسول لئے ہے دامنِ دل میں عطائے آلِ رسول تونگروں سے غنی ہے گدائے آلِ رسول بہشت و کوثر و جامِ طھور کی ضامِن صدائے آلِ محمد ﷺ ، نوائے آلِ رسول...
  10. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    لللہِ الحمد غمِ دوری ء منزل نہ رہا لللہِ الحمد نظر دل میں مدینہ آیا اُن کا فیضانِ نظر سینہ بہ سینہ پہنچا اُن کا فیضانِ نظر سینہ بہ سینہ آیا لبِ جبریل نے سو بار ادب سے چوما لبِ جبریل پہ جب نامِ مدینہ آیا عقل کو لذتِ عرفانِ محمد ﷺ نہ ملی عشق کے ہاتھ یہ نایاب خزینہ آیا نعت پڑھتا ہوا جب حشر میں...
  11. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    بُرھانِ عظیم کس کی زُلفوں کی مہک لائی ہے طیبہ سے نسیم دل و جاں وجد کُناں جُھک گئے بہرِ تعظیم مرے خواجہ ﷺ کی عنایت کے مظاہر ہیں تمام لبِ جاں بخشِ مسیحا ، یدِ بیضائے کلیم تیری آمد کی مُبشِر ہیں زبُور و انجیل تری تصدیق میں نازل ہوا قرآنِ حکیم لبِ داود پہ نغمے تری زیبائی کے دلِ ایوب و براہیم میں...
  12. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    معراج یہی ہے مری شیریں سخنی کی توصیف ہے لب پر شہِ مکی مدنی کی جب بھی نظروں نے کسی پھول کو دیکھا یاد آئی ہے پیہم تری نازک بدنی کی بھُولی ہے نہ بھُولے گی فصیحانِ عرب کو اعجاز نمائی تری شیریں سخنی کی سرکار ﷺ سرا پردہ ء اسرار سے گذرے تکرار سرِ طُور تھی ربِ ارنی کی اُن کے لبِ جاں بخش سے کچھ مانگ...
  13. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    اسی آرزو میں مری عمر گذری ، اسی آس میں میں نے دن ہیں گذارے سکوں ریز ہوں گی مدینے کی گلیاں ، مزا دیں گے طیبہ کے رنگیں نظارے محبت کے فیضان ہی کی بدولت یہ رازِ حقیقت کھلا ہم پہ بارے شہِ دوسرا کی محبت ہے سچی ، غلط ہیں ہوا و ہوس کے سہارے وہی ہیں مری عشق و مستی کا عنواں ، وہی ہیں مری زندگی کے سہارے...
  14. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    زمیں محترم آسماں محترم ہے مدینے کا سارا جہاں محترم ہے جہاں ذکرِ میلادِ خیر البشر ہو خدا کی قسم وہ مکاں محترم ہے ترا نام بھی جان و دل سے ہے پیارا تری یاد بھی جانِ جاں محترم ہے بسی ہو جہاں تیری زُلفوں کی خوشبو وہ دل محترم ہے ، وہ جاں محترم ہے مدینے کا ہر قافلہ ہے مکرم مدینے کا ہر کارواں محترم...
  15. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    لب پہ ہے گفتگو مدینے کی اے زہے آرزو مدینے کی نام لے باوضو مدینے کا بات کر باوضو مدینے کی میں کہاں نامراد جاوں گا دل نوازی ہے خُو مدینے کی آ کہ تکمیلِ جذب و شوق کریں آ کریں گفتگو مدینے کی ہم نے لوٹے ہیں دو جہاں کے مزے جب بھی کی گفتگو مدینے کی روحِ کونین کیوں نہ وجد کرے کیف آگیں ہے بُو مدینے...
  16. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    سکون رُوح کو اور دل کو زندگی مل جائے مجھے اگر شہِ ﷺ کونین کی گلی مل جائے جو تیری بارگاہِ ناز کا عطیہ ہو وہ درد مجھ کو عطا ہو وہ بے کلی مل جائے تری قسم ترے در کا فقیر ہوں ازلی طلب یہ ہے کہ ترے در کی چاکری مل جائے وصال کی تو تمنا ہے پاک بازوں کو بڑا کرم ہو جو دردِ فراق بھی مل جائے نواز ، شانِ...
Top