وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیاءکے لوگوں کو دائمی عدم استحکام سے نجات نہیں مل سکتی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری بے ضمیری اور بے حسی کی صورتحال پر بھارت کو جواب دہی کے لیے کٹہرے میں کھڑا کرے، روس کے ساتھ ہماری مفاہمانہ تعلقات کی استواری مضبوط ہوئی...