نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    عاشقی کا درد تو سب کوعطا ہوتا نہیں ۔ برائے اصلاح

    اب ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ کیا دکھا اس شخص میں چھوڑا ہمیں جس کے لیئے ہم سا بھی ہوتا اگر کوئی گلہ ہوتا نہیں یا کیا دکھا اس شخص میں چھوڑا ہمیں جس کے لیئے گر نہ اس کو دیکھتے ہم کو گلہ ہوتا نہیں یا کیا دکھا اس شخص میں چھوڑا ہمیں جس کے لیئے ہم سری ہوتی اگر ہم کو گلہ ہوتا نہیں
  2. صابرہ امین

    چائے پئیں

    اففف ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ ۔ اگر آپ کراچی میں ہوتیں تو مشورہ دیتے کہ ویلکم بک پورٹ کی ممبر شپ لے لیجیئے کہ سوائے چند کتب کے ممبرز کو ٪33 ڈسکاؤنٹ مل جاتا ہے ۔ ۔ سیما آپا آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ پتہ اور فون نمبر دیکھ لیجئیے ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    چائے پئیں

    اصل میں سیما آپا نے کہا کہ اسم با مسمیٰ تو اچانک ذہن میں "ماہی بے آب " کے برابر ایک نئی ترکیب "ماہی بے کتاب" آ گئی ۔ ۔ :)
  4. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ماہی بے کتاب ۔ ۔ :D:LOL:
  5. صابرہ امین

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    شکریہ ۔ ۔ :)
  6. صابرہ امین

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    صفحہ 54 سے 56 ص 54 ہندوستان کی تاریک حالت ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ ہندوستان کے تاریخی اوراق بےکس بیوہ کی نامراد آہوں سے لکھے ہوئے ہیں۔ اور مزا یہ ہے کہ اس مسئلہ میں نئی اور پرانی روشنی والے دونوں شریک ہندومسلمان سب ایک اتمام ہندوستان بس دہاتی میں شریک بلکہ قدیم تاریخ کی آنکھ تو ان کی پروردحات...
  7. صابرہ امین

    عاشقی کا درد تو سب کوعطا ہوتا نہیں ۔ برائے اصلاح

    استادِ محترم آداب آپ کی اصلاح و رہنمائی کا تہہ دل سے شکریہ ۔ ۔ ۔ آپ سے غزل پر ایک نظر ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ عشق کا انسان سے گر واسطہ ہوتا نہیں زیست کرنے کا جہاں میں کچھ مزا ہوتا نہیں عاشقی کا درد تو سب کوعطا ہوتا نہیں بس سبب یہ ہے کہ وہ ہم پر فدا ہوتا نہیں پیار کرناجرم بھی ہوتا مرے رب کے...
  8. صابرہ امین

    چائے پئیں

    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ بھئی واہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ کیسے راستے بناتا ہے ۔ ۔ :)
  9. صابرہ امین

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    بھیا ہم سے 57 اور 58 لے لیجیئے ۔ ۔ اگر کوئی مسئلہ نہیں ہے تو ۔ ۔ شکریہ
  10. صابرہ امین

    چائے پئیں

    کتب مبارک ۔ ۔ !!!:):):) دیکھیئے لگن سچی ہو تو کیا نہیں ہو سکتا ۔ ۔ :applause::applause:
  11. صابرہ امین

    بہت مبارک ہو بھائی صاحب ۔ ۔

    بہت مبارک ہو بھائی صاحب ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    اچھا ذوق ہے آپ کا بھئی ۔ ۔ بہت خوب

    اچھا ذوق ہے آپ کا بھئی ۔ ۔ بہت خوب
  13. صابرہ امین

    چائے

    اتنی ہنسی افففف ۔ ۔ ۔:ROFLMAO::LOL:
  14. صابرہ امین

    چائے

    شکریہ اس جھٹ پٹ ترکیب کا ۔ ۔ :)
  15. صابرہ امین

    ڈبل روٹی کی کھیر

    بہت شکریہ آپ کا ۔ ۔ اچانک مہمان آئیں تو کتنی آسانی ہو جائے ۔ ۔ :)
  16. صابرہ امین

    چائے

    بہت خوشی ہوئی سن کر ۔ ۔ کہا نا کہ شہروں میں بہتر صورتحال ہے ۔ ۔ لوگ سمجھدار ہیں ۔ ۔ تعلیم سے فرق آتا ہے ۔ ۔ آپ نہ بھی کہتے تو یہی لگتا تھا کہ دو لاکھ مراسلے ایسے ہی تو نہیں لکھ ڈالے ۔ ۔ :D:ROFLMAO: اسی خودمختاری سے تنگ آ کر ایک قطع ہم نے اپنے صاحب پر لکھا تھا سنئے ۔ ۔ (اس وقت عروض کا پتہ...
  17. صابرہ امین

    چائے

    اصل مسئلہ ان ستر فی صد لوگوں کا ہے جو دیہات میں رہتے ہیں اورانہیں صرف تعلیم دے دی جائے تو بہت فرق پڑے گا ۔ ۔ ۔ مکمل اختیار کسی کو بھی نہ ہو کہ بگاڑ کا باعث ہوتا ھے ۔ ۔ ۔ شہروں میں کافی اچھی صورت ہے کہ گھر مل جل کر چلائے جاتے ہیں ۔ ۔ مگر غریب اور نچلا طبقہ کسی بھی قسم کی صحیح تعلیم سے محروم ہے ۔...
  18. صابرہ امین

    چائے

    مجھے تو اچھی نظم لگی ۔ ۔ ۔ بہت عمدہ ۔ ۔ وہ بھی فی البدیہہ ۔ ۔ :)
  19. صابرہ امین

    چائے

    شکریہ جناب ۔ ۔ :)
  20. صابرہ امین

    چائے

    پر یہ بھی سچ ہے کہ اپنی اس دنیا کو آہستہ آہستہ جنت میں بدل دیتی ہیں اور پرانی جنت میں واپس نہیں جانا چاہتیں ۔ ۔ ( زیادہ تر) باقی اللہ سب کا اچھے لوگوں سے واسطہ ڈالے ۔ ۔ ہمارے معاشرے میں زیادہ ترمردوں کو شدید تربیت کی ضرورت ہے کہ وہ بھی"دنیا " کو جنت بنانے کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیں ۔ ۔
Top